Trending
- ضبط شدہ ایرانی کنٹینر کے ارکان پاکستان منتقل، آج ایرانی حکام کے حوالے کیا جائے گا، ترجمان دفترخارجہ
- پی آئی اے نئے مالکان کے حوالے کرنے کی تاریخ سامنے آگئی
- فلسطین کے مفتی اعظم اور قاضی القضا 5 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
- مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 3800 روپے سستا ہوگیا
- Daily Mashriq Quetta04-05-2026
- پاکستان کے ساتھ تجارت کا حجم ایک ارب ڈالر تک پہنچ گیا، ڈپٹی ہائی کمشنر بنگلا دیش
- پاکستان مرکزی ثالث، مذاکرات میں پیشرفت امریکی رویے میں تبدیلی سے مشروط ہے: ایرانی سفیر
- سوشل میڈیا کا غیر ذمہ دارانہ استعمال تشویشناک، آزادیِ صحافت کیلئے پرعزم ہیں: صدر، وزیراعظم
- صحافیوں اور میڈیا ورکرز کی کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں: عطاء اللہ تارڑ
- اسرائیل کا امریکا سے جدید لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
Browsing Category
بین الاقوامی
بھارتی وزیر خارجہ ایس سی او سمٹ میں شرکت کرنے پاکستان آئیں گے
بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان آئیں گے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے کہا گیا کہ بھارت پاکستان میں ہونیوالے شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او ) کے اجلاس میں شرکت کرے گا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر ایس […]
مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد مرحلہ وار انتخابات کا انعقاد
مودی سرکار کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں مرحلہ وار نام نہاد الیکشن کروائے جارہے ہیں جس کا مقصد صرف اور صرف عالمی دنیا کی آنکھوں میں دُھول جھونکنا ہے۔ جموں و کشمیر کا مسئلہ ایک بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ تنازعہ ہے جسے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور […]
جی سیون ممالک نے مشرق وسطیٰ میں بگڑتی صورتحال کو امن کیلئے بڑا خطرہ قرار دیدیا
جی سیون ممالک نے اسرائیل پر ایرانی حملے پر اظہار تشویش کیا ہے۔ جی سیون ممالک نے مشرق وسطیٰ میں بگڑتی ہوئی صورتحال کو خطے میں قیام امن کی راہ میں بڑا خطرہ قراردیا ہے۔ جی سیون ممالک کے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ایران کے حملے کے جواب میں اسرائیلی کارروائی سے […]
اسرائیل کے فضائی حملے میں غزہ حکومت کے سربراہ اور 2 وزرا شہید
اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ ان کے ایک فضائی حملے میں غزہ کے عملاً وزیراعظم راحی مشتاحہ اپنے دو وزرا سمیت مارے گئے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لڑاکا طیاروں نے انٹیلی جنس بنیادوں پر حاصل ہونے والی معلومات کی روشنی میں غزہ میں ایک سرنگ […]
خلیج تعاون کونسل کا خطے میں ضبط و تحمل کے مظاہرے پر زور
خلیج تعاون کونسل کے سکریٹری جنرل جاسم محمد البديوی نے خطے میں تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق خلیجی ممالک کے وزرا کے ہنگامی اجلاس کے اختتام پر البدیوی نے باور کرایا کہ اس نازک مرحلے پر کونسل لبنان کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ لبنان […]
اسرائیل نے اقوام متحدہ کے سربراہ کو ناپسندیدہ قرار دیکر ملک میں داخلے پر پابندی لگادی
اسرائیل نے ایرانی حملے کی مذمت نہ کرنے کا الزام عائد کرکے اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس کو ‘پرسونا نان گراٹا’ قرار دے دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس کو ملک میں داخل ہونے پر بھی پابندی عائد کردی۔ اسرائیل کے وزیر خارجہ کاٹز […]
ایرانی حملوں پر وزیرِاعظم نیتن یاہو کئی گھنٹوں تک زیرِزمین چھپے رہے
اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ شب ایران کے بیلسٹک میزائل حملوں کے وقت اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو زیرِ زمین بنکرز میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے تھے۔ اسرائیلی ٹی وی چینل 13 کے مطابق جیسے ہی ایرانی میزائلوں نے اسرائیلی سرحد عبور کی سائرن بجنے لگے اور وزیراعظم نیتن یاہو اپنی […]
لبنان؛ حزب اللہ سے جھڑپ میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاک
حزب اللہ کے ساتھ جھڑپ میں 8 اسرائیلی فوج ہلاک ہوگئے، اسرائیلی فوج نے ہلاکتوں اور سات فوجیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کردی۔ اسرائیل کی بری فوج حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملے کے لیے جنوبی لبنان کے اندر داخل ہوگئیں جہاں انھیں جانباز جنگجوؤں کی جانب سے شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑ […]
ملالہ یوسفزئی کا فلسطینی بچوں کیلئے 3 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے فلسطینی بچوں کیلئے 3 لاکھ ڈالر ہنگامی امداد کا اعلان کردیا۔ امدادی رقم فلسطینی بچوں کی بحالی کیلئے کام کرنے والی انسانی حقوق کی تین تنظیموں کنڈر یو ایس اے، اینارا اور راوا فنڈ کو دی جائے گی جس سے غزہ کے بچوں کو کھانا، صاف پانی، طبی دیکھ […]
پاکستان کی سفارتی فتح؛ چین، روس، ایران کی بھی افغانستان سے دہشتگردی کی تصدیق
چاروں وزرائے خارجہ نے افغان طالبان کے ٹی ٹی پی سمیت کسی بھی دہشت گرد گروپ کو پناہ نہیں دینے کے دعوؤں کو مسترد کر دیا۔