Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

جی سیون ممالک نے مشرق وسطیٰ میں بگڑتی صورتحال کو امن کیلئے بڑا خطرہ قرار دیدیا

 جی سیون ممالک نے اسرائیل پر ایرانی حملے پر اظہار تشویش کیا ہے۔

جی سیون ممالک نے مشرق وسطیٰ میں بگڑتی ہوئی صورتحال کو خطے میں قیام امن کی راہ میں بڑا خطرہ قراردیا ہے۔

جی سیون ممالک کے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ایران کے حملے کے جواب میں اسرائیلی کارروائی سے خطے میں مزید کشیدگی کے خطرات بڑھ گئے ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More