Trending
- Daily Mashriq Quetta. 01-05-2026
- Daily Mirror Quetta.01-05-2026
- وزیراعظم نے اپنا گھر سکیم کا اجرا کر دیا، بجٹ میں عوام کو بڑی سہولتیں دینے کا اعلان
- صدر زرداری سے چین کے صوبے ہائنان کے گورنر کی ملاقات
- پیٹرول کی قیمت میں مزید اضافے کا خدشہ، نئی قیمت کا اعلان آج کرنے کا فیصلہ
- حکومت بلوچستان نے سرکاری جامعات کو فنڈز جاری کر دیے
- خضدار، گٹکا، چھالیہ اور مضر صحت اجزاءپر فوری طور پر مکمل پابندی عائد
- تربت ‘ جشن بہاران کیچ فیسٹیول کے مقابلے اختتام پذیر
- نصیرآباد، جھل مگسی، جعفرآباد، کچھی سمیت دیگر علاقوں میں گرمی کی شدت میں زبردست اضافہ
- ضلع گوادرکے محنت کش ماہی گیر آج بھی بنیادی حقوق ولیبر قوانین سے محروم
Browsing Category
بین الاقوامی
تبت اور نیپال میں زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 100 ہو گئی ، متعدد عمارتیں زمین بوس
تبت اور نیپال میں زلزلے کے باعث 100 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چین کے مقامی وقت کے مطابق زلزلہ صبح 9 بج کر 5 منٹ پر آیا، زلزلے کے باعث متعدد عمارتیں گر گئیں، تبت زلزلے کے بعد متعدد آفٹر شاکس بھی ریکارڈ کئے گئے۔ چین کے […]
مودی کے دور حکومت میں بھارت میں منشیات کی سمگلنگ کو فروغ ملنے لگا
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دور حکومت میں بھارت میں منشیات کی سمگلنگ کو فروغ ملنے لگا۔ 2014 میں نریندر مودی کے اقتدار میں آنے کے بعد پالیسی کی خامیوں اور ڈی ریگولیشن کے نتیجے میں منشیات کی تجارت کو فروغ ملا، سمگلنگ کے راستوں اور گھریلو منشیات کے لیبارٹریز میں اضافے کے ساتھ ضبط […]
مغربی کنارے میں اسرائیلی گاڑیوں پر حملہ؛ 3 یہودی ہلاک اور 8 زخمی
مغربی کنارے کے ایک قصبے میں 2 مسلح افراد نے کار اور ایک بس پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کار اور مسافر بس پر فائرنگ میں 3 اسرائیلی ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ حملے میں ہلاک ہونے والوں میں 60 سال کی 2 خواتین اور 40 سالہ ایک مرد […]
فیکٹ چیک؛ تبت میں زلزلے سے عمارت جھک گئی؛ کتنا سچ کتنا جھوٹ ؟
تبت میں آنے والے تباہ کن زلزے کی خبر سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ طرح پھیل گئی تاہم سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر معلومات کا حقائق سے عاری اور توڑ مروڑ کر بھی سامنے آجاتی ہیں۔ تبت زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 100 کے قریب پہنچ گئی ہے اور اس دوران دل دہلا دینے […]
برہنہ احتجاج سے شہرت پانے والی ماڈل کو کتے نے کاٹ لیا
فحش مواد کے میگزین ’’پلے بوائے‘‘ کی سابقہ برازیلین ماڈل جولیانا آئزن کو نئے سال کی شام کتے نے کاٹ لیا۔ برازیل کی ماڈل جولیانا آئزن کی وجہ شہرت 2015 میں برازیلی حکومت کے خلاف عریاں احتجاج ہے۔ جولیانا کو شہرت اس وقت ملی جب 2015 میں وہ اس وقت کے صدر دلما روسیف کے […]
ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی حلف سے قبل ’ہش منی کیس‘ میں سزا سنائے جانے کا امکان
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 20 جنوری کو عہدے کا حلف اٹھانے سے قبل ’ہش منی کیس‘ (یعنی کسی شخص کو مخصوص راز افشا نہ کرنے کے عوض رقم دینا) میں نیو یارک کی عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کا امکان ہے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق جج […]
اسرائیلی فورسز کی جانب سے غزہ میں مسلم نسل کشی جاری، 2 دن میں 140سے زائد فلسطینی شہید
اسرائیلی فورسز کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 2 روز سے جاری شدید فضائی حملوں میں مزید 140 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے، جن میں جمعہ کے روز کم از کم 61 اور جمعرات کو 77 افراد کی شہادت کی تصدیق ہوئی ہے۔ فلسطین کے محکمہ شہری دفاع نے کہا ہے […]
یورپی یونین شام میں نئے ’اسلامی ڈھانچے‘ کو معاونت فراہم نہیں کرے گا، جرمنی
فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے درالحکومت دمشق میں نئی شامی حکومت کے سربراہ احمد الشرع کے ساتھ بات چیت میں اقتدار کی پرامن اور جامع منتقلی پر زور دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق گزشتہ ماہ شام میں سابق صدر بشارالاسد کے طویل اقتدار کے خاتمے کے […]
مودی سرکار میں اقلیتی خواتین سے جنسی زیادتی واقعات میں ہوشربا اضافہ
نریندر مودی کے 10 سالہ اقتدار میں اقلیتی خواتین کے خلاف جنسی زیادتی کے کیسز میں ہوشربا اضافہ ہوا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق انتہا پسند مودی کے دور میں اقلیتی خواتین کی عزتیں غیر محفوظ ہوگئیں۔ اقلیتوں بالخصوص دلت خواتین کیخلاف جنسی تشدد میں اضافہ ہوا۔ اونچی ذات کے ہندو دلت خواتین کے […]
قازقستان میں گرنے والا مسافر طیارہ ممکنہ طور پر روسی میزائل کا نشانہ بنا، رپورٹ
25 دسمبر کو قازقستان میں گر کر تباہ ہونیوالے آزر بائیجان ایئرلائن کے طیارے کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ یہ طیارہ ممکنہ طور پر روسی میزائل حملے کا نشانہ بنا ہے۔ آذربائیجان ایئرلائن کا طیارہ دارالحکومت باکو سے روس کے شہر گروزنی جارہا تھا کہ قازقستان کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، اس […]