سیاسی جماعت بنانا سب کا حق ہے لیکن حقائق کو مسخ نہیں کرنا چاہئے: عطا تارڑ
وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ نوازشریف نے شاہد خاقان عباسی کو وزیراعظم بنوایا، سیاسی جماعت بنانا سب کا حق ہے لیکن حقائق کو مسخ نہیں کرنا چاہئے، شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل (ن) لیگ کی ہر حکومت کا حصہ رہے۔ شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل کی پریس کانفرنس کے […]