امریکا کے جنگل میں خوفناک مخلوق دیکھ کر نوجوان دہشت زدہ
امریکا میں نوجوانوں کا ایک گروپ اس وقت دہشت میں آگیا جب اس نے جنگل میں ایک خوفناک مخلوق دیکھی جو کہ عوام میں کے نام سے جانی جاتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوانوں نے فوراً خوف کے مارے پولیس کو اطلاع دی اور دعویٰ کیا کہ انہوں نے ’چمکتی آنکھوں والے بگ فٹ […]