Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

عمران خان سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات ہوئی۔ پی ٹی آئی کے رہنما رہنما ملاقات ختم ہونے کے بعد میڈیا سے بات چیت کئے بغیر واپس چلے گئے، پی ٹی آئی رہنماؤں کی کانفرنس روم میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کروائی گئی۔ […]

وزیراعظم کی ایف بی آر میں ڈیجیٹلائزیشن سمیت تمام منصوبے ایک چھتری تلے لانے کی ہدایت

وزیر اعظم شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) میں جاری تمام اصلاحات اور ڈیجیٹلائزیشن کے تمام منصوبوں کو ایک چھتری تلے لانے اور انفورسمنٹ کا نظام بہتر کر کے محصولات میں اضافہی یقینی بنانے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت پاکستان کسٹمز اور ایف بی آر کے […]

زرمبادلہ کے ذخائر میں 7 کروڑ 17 لاکھ ڈالر کا اضافہ

 اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں مجموعی طور پر 7 کروڑ 17 لاکھ ڈالر اضافہ ہوا۔ مرکزی بینک سے جاری اعداد وشمار میں بتایا گیا کہ 5 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ 56 لاکھ ڈالر کا اضافہ […]

غزہ جنگ بندی پر اسرائیل اور حماس کے مذاکرات میں بڑی پیشرفت کی امید

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے تصدیق کی ہے کہ غزہ جنگی بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے ایک اعلیٰ سطح کا وفد مصر روانہ ہوگیا ہے، مصری حکومت نے مذاکرات میں بڑی پیشرفت کا امکان ظاہر کیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مذاکراتی ٹیم قاہرہ پہنچے گی […]

بھارت میں بجلی گرنے کے واقعات، 7 بچوں سمیت 38 افراد ہلاک

بھارت کی ریاست اترپردیش میں بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں بچوں سمیت 38 افراد ہلاک ہوگئے۔     بھارتی میڈیا کے مطابق شدید بارشوں کے بعد بجلی گرنے کے واقعات ریاست اترپردیش کے مختلف علاقوں میں پیش آئے۔ آسمانی بجلی گرنے سے سب سے زیادہ 11 ہلاکتیں ضلع پرتاب گڑھ میں ہوئیں۔ رپورٹس کے […]

آذربائیجان کے صدر کا پاکستان پہنچنے پر شاندار استقبال

 ربائیجان کے صدر وزیراعظم کی دعوت پر دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، صدر الہام علیوف کا وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پرتپاک استقبال اور گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔  جمعرات کو پاکستان کے دو روزہ دورے پر آئے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کے اعزاز میں وزیراعظم ہائوس میں باضابطہ استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی۔ وزیراعظم […]

وزارت توانائی کا بجلی صارفین سے سالانہ 860 ارب کی ٹیکس وصولیوں کا انکشاف

وزارت توانائی نے بجلی کے صارفین سے سالانہ 860 ارب روپے کی ٹیکس وصولیوں کا انکشاف کیا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس ہوا۔ دوران اجلاس بجلی کے بلوں میں ٹیکسز کی بھرمار پر قومی اسمبلی کی توانائی کمیٹی میں وزیر توانائی اور سیکریٹری نے دہائی دی اور کہا کہ ایف بی آر […]

وزارتیں کارکردگی بہتر بنائیں، سستی و تاخیری حربے برداشت نہیں ہوں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے تمام وفاقی وزارتوں کو اپنی کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ معیشت کی سمت درست کرنے کے لیے کڑوے فیصلے کرنے ہوں گے، ڈاؤن سائزنگ اور رائٹ سائزنگ کے کام میں سستی اور تاخیری حربے برداشت نہیں ہوں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More