Trending
- Daily Mashriq 12-06-2026
- آج رات ایران پر انتہائی طاقتور حملہ کریں گے، ٹرمپ کا اعلان
- بلوچستان میں 23 ہڑتالی ڈاکٹر معطل، 25 کو شوکاز نوٹس
- لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب حملہ، ماہرہ خان کا شدید ردعمل
- لیڈر کی رہائی کیلئے احتجاج کریں مگر اداروں کو نشانہ نہ بنائیں: خواجہ آصف
- بنگلا دیش نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی
- کترینہ کیف اب دوبارہ فلموں میں کام کریں گی یا نہیں؟
- وفاقی وزراء حکومتی مشینری کے ذریعے جی بی الیکشن کے نتائج بدلنا چاہتے ہیں: ندیم افضل چن
- فیفا ورلڈ کپ کا آغاز، تین افتتاحی تقریبات کی پہلی تقریب آج میکسیکو میں ہوگی
- پاکستان میں غربت کی شرح 28.9 فیصد تک پہنچ گئی
Author
faisaljee
دہشتگردی اور شہریوں کے قتل میں ملوث کسی گروہ سے بات نہیں کی جائیگی ، پاکستان
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دہشتگردی اور شہریوں کے قتل میں ملوث کسی گروہ سے بات نہیں کی جائے گی۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاززہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان افغان شہریوں کی دہری شہریت کو تسلیم نہیں کرتا۔ پاکستان افغان مہاجرین کی منتقلی کے لیے جرمنی، کینیڈا، آسٹریلیا سمیت دیگر […]
فلور ملز کی ہڑتال، آٹے کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ
ملک کے مختلف شہروں میں فلور ملز نے گندم کی پسائی اور آٹا سپلائی بند کردی جس کے باعث آٹے کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ ود ہولڈنگ ٹیکس کے باعث کراچی کی 95 فلورملز نے گندم کی واشنگ روک دی ہے، فلورملز ایسوسی ایشن نے آج سے گندم کی پسائی روک کر ملک […]
صدر مملکت کا بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کی جلد تکمیل پر زور
صدر مملکت سے وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی نے ملاقات کی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کی ایوان صدر میں ملاقات ہوئی، وزیراعلیٰ بلوچستان نے صدر مملکت کو صوبے کی مجموعی صورتحال سے آگاہ کیا، وزیراعلیٰ نے صدر مملکت کو صوبے میں امن و امان کی صورتحال […]
فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل ، انسانوں کیساتھ غیر انسانی سلوک نہ کریں ، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ کے جسٹس عرفان سعادت نے ریمارکس دیئے ہیں کہ انسانوں کے ساتھ انسانوں والا سلوک کریں، غیر انسانی برتاؤ نہ کریں۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیل پر جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی بنچ نے سماعت کی۔ جسٹس امین الدین […]
ملک بھر میں رواں سال افواج پاکستان کے 111 جوان شہید ہوئے، ملٹری عہدیداران
پشاور میں ملٹری عہدیداران نے صحافیوں کو بریفنگ میں بتایا ہے کہ ملک بھر میں رواں سال افواج پاکستان کے 111 جوان شہید ہوئے جبکہ رواں سال سیکیورٹی فورسز پر حملوں کے ایک ہزار 63 واقعات رونما ہوئے۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ سال 2024 میں 22 ہزار 714 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز ہوئے اور […]
کینیا کی کابینہ برطرف، صدر کا ’قومی حکومت‘ کے قیام کے لیے مشاورت کا اعلان
کینیا کے صدر ولیم روٹو نے بڑے پیمانے پر ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں کے بعد دو افراد کے سوا اپنی پوری کابینہ کو برطرف کرتے ہوئے ملک کے تمام طبقات کی نمائندگی کرنے والی ’قومی حکومت‘ کے قیام کے لیے مشاورت کا اعلان کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق کینیا […]
ہر شعبے کی طرف سے دباؤ آرہا ہے، ہر شخص چاہتا ہے اس پر ٹیکس نہ لگایا جائے، وزیر خزانہ
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے اعلان کردہ ٹیکسز کے نفاذ کے معاملے پر ہر شعبے کی طرف سے دباؤ آ رہا ہے، ہر شخص چاہتا ہے اس پر ٹیکس نہ لگایا جائے ۔ سید نوید قمر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا، […]