Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

بلوچستان میں دہشت گردی کا اثر، اسٹاک مارکیٹ پر مندی غالب

 بلوچستان میں دہشت گردی، لسٹڈ کمپنیوں کے ملے جلے مالیاتی نتائج اور پرافٹ ٹیکنگ کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو اتارچڑھاؤ کے بعد مندی کے اثرات غالب رہے۔ مندی کے سبب 56فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں جبکہ سرمایہ کاروں کے 34ارب 47لاکھ 65ہزار 320 روپے ڈوب گئے۔ مثبت توقعات پر کاروبار کا […]

سولر پینل کی درآمد میں 69.5 ارب کی اوور انوائسنگ کا انکشاف، ایف بی آر کی رپورٹ تیار

 2017 سے 2022 کے دوران سولر پینل کی درآمد میں 69 ارب 50  کروڑ روپے کی اوور انوائسنگ کا انکشاف، ایف بی آر نے رپورٹ تیار کرلی۔  رپورٹ کے مطابق 2017 سے 2022 کے دوران سولر پینل درآمد میں 69  ارب 50 کروڑ روپے کی اوور انوائسنگ کا انکشاف ہوا، اوور انوائسنگ 63 درآمد کنندگان […]

معدنیات کی تلاش اور ڈیولپمنٹ کیلئے ملک کی دو بڑی کمپنیوں کے درمیان معاہدہ

معدنیات کی تلاش اور ڈیولپمنٹ کیلئے ملک کی دو بڑی کمپنیوں کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے جسکے تحت میسرز حب پاور ہولڈنگ اور میسرز آرک میٹل مل کر پاکستان میں معدنی ذخائر تلاش کریں گی۔ اس اہم پیشرفت کے حوالے سے حب پاور کمپنی نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی انتظامیہ کو خط کے […]

محصولات میں اضافے کیلئے قائم سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس، ٹیکس نیٹ وسیع کرنے بارے تبادلہ خیال

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت محصولات میں اضافے کے لئے قائم سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں ملکی آمدنی بڑھانے کی صلاحیت میں اضافے پر بات چیت کی گئی، اجلاس میں ٹیکس نیٹ وسیع کرنے اور ٹیکس چوری روکنے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں کمیٹی […]

آئی سی سی نے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کے مطابق ایونٹ میں دس ٹیموں کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے، گروپ اے میں پاکستان سمیت بھارت، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں جبکہ گروپ بی میں جنوبی افریقہ، انگلینڈ، […]

غزہ جنگ بندی معاہدہ: حماس نے اسرائیل کی نئی شرائط مسترد کر دیں

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیل کی غزہ جنگ بندی معاہدے بارے نئی شرائط کو مسترد کردیا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق قاہرہ میں امریکا، مصراور قطرکی ثالثی میں ہونے والے غزہ جنگ بندی معاہدے کے سلسلے میں حماس نے جنگ بندی معاہدے کی نئی اسرائیلی شرائط کو مسترد کیا۔ حماس کے رہنما اسامہ […]

مختصر دورانیے کے ڈراما بنانے والی ایپ متعارف کرا دی گئی

 ایک آن لائن گیم پبلشر کُنلون ٹیک نے ایک آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کا ٹول لانچ کیا ہے کو مختصر دورانیے کے ڈراما بنا سکتے ہیں۔ کُنلون ٹیک کی جانب سے جاری بیان اور دکھائے گئے ڈیمو کے مطابق دنیا کا پہلا اے آئی ریلز پلیٹ فارم اسکائی ریلز مختصر مدت کی ویڈیو بنانے کے […]

والدین کا سر قلم کرنے والا بیٹا زخمی حالت میں گرفتار؛ محبت بھرے نغمے گاتا رہا

 امریکی ریاست کیلیفورنیا میں بدبخت بیٹے نے والدین کا سر قلم کر کے ان کی مسخ شدہ لاشوں کی تصاویر اپنے رشتہ داروں کو بھیجی تھیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قاتل بیٹے کے کزنز نے فوری طور پولیس کو قتل کی اس بہیمانہ واردات کی اطلاع دی جس پر پولیس اہلکار جائے وقوعہ پر […]

میرے پاس جادو کی چھڑی نہیں کہ کرکٹ کو فورا ٹھیک کردوں، محسن نقوی

 پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کا برا حال آج سے نہیں ہے، ہم تین سالوں سے ہار رہے ہیں۔میں کسی ایسی بات کا جواب نہیں دوں گا جو کسی کی خواہش پر مبنی ہو۔میرے پاس کوئی جادو کی چھڑی نہیں ہے کہ ایک دم سے کرکٹ کے تمام […]

آئی سی سی چیئرمین بننے کے بعد جے شاہ کو کونسا بڑا چیلنج درپیش ہوگا؟

بھارت کے جے شاہ کو آئی سی سی کا چیئرمین بننے کی صورت میں درپیش مسائل میں نشریاتی ادارہ سے حل طلب مالی معاملات بھی سرفرہست ہوں گے۔ ڈزنی  اسٹار اور آئی سی سی کے درمیان 3 ارب ڈالرز کا معاہدہ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے عالمی ٹی 20 کپ کے ساتھ نافذ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More