Trending
- آج رات ایران پر انتہائی طاقتور حملہ کریں گے، ٹرمپ کا اعلان
- بلوچستان میں 23 ہڑتالی ڈاکٹر معطل، 25 کو شوکاز نوٹس
- لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب حملہ، ماہرہ خان کا شدید ردعمل
- لیڈر کی رہائی کیلئے احتجاج کریں مگر اداروں کو نشانہ نہ بنائیں: خواجہ آصف
- بنگلا دیش نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی
- کترینہ کیف اب دوبارہ فلموں میں کام کریں گی یا نہیں؟
- وفاقی وزراء حکومتی مشینری کے ذریعے جی بی الیکشن کے نتائج بدلنا چاہتے ہیں: ندیم افضل چن
- فیفا ورلڈ کپ کا آغاز، تین افتتاحی تقریبات کی پہلی تقریب آج میکسیکو میں ہوگی
- پاکستان میں غربت کی شرح 28.9 فیصد تک پہنچ گئی
- قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان
Author
faisaljee
مکڑیوں کے شکار کیلئے انوکھی ترکیب کے استعمال کا انکشاف
چینی سائنس دانوں کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ اورب ویور مکڑی اپنے جال میں پھنسے ہوئے جگنوؤں کو اپنے اگلی غذا کھانے کے لیے استعمال کرتی ہے۔ جگنو اپنے پیٹ پر روشنی خارج کرنے والے خلیات کا استعمال کرتے ہوئے دوسرے جگنوؤں سے رابطہ کرتے ہیں، جس میں نر ملٹی پلس فلیش اور مادہ […]
امریکی فوجی امداد کی نئی کھیپ اسرائیل پہنچ گئی، اسرائیلی وزارت دفاع
امریکی فوجی امداد کی نئی کھیپ اسرائیل پہنچ گئی۔ اسرائیلی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ 7 اکتوبر کے بعد سے فوجی سامان کا 500واں امریکی طیارہ اسرائیل پہنچا ہے۔ اب تک امریکہ فضائی، بحری راستوں سے 50 ہزار ٹن سے زائد کا فوجی سامان اسرائیل بھجوا چکا ہے، امریکی فوجی سامان میں بکتربند گاڑیاں،گولہ […]
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا پاکستان میں انٹرنیٹ کی بندش پر شفافیت کا مطالبہ
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستانی حکام سے ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سست روی، مانیٹرنگ اور سرویلنس ٹیکنالوجی کے استعمال کے حوالے سے مکمل شفافیت فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ گزشتہ چند ہفتوں کے دوران پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے اور صارفین کو موبائل ڈیٹا سے منسلک ہونے پر […]
امریکا میں نئی مخلوق دریافت
یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے محققین نے مشرقی نیواڈا میں مونو جھیل کے پانیوں میں ایک نئی مخلوق کو دریافت کیا ہے۔ اس مخلوق کے بارے میں سائنسدانوں جو اہم پہلو دریافت کیا ہے وہ یہ ہے کہ یہ ماہرین کو ان جانداروں کی اصل کی بھی نشاندہی کرنے میں مدد کر سکتی ہے جو 650 […]
ازگر سانپ دل کے مریضوں کیلئے مفید ثابت ہوسکتا ہے، ماہرین
کولوراڈو: ایک عجیب و غریب تحقیق میں سائنسدانوں نے مشاہدہ کیا ہے کہ ازگر (سانپ کی ایک نسل) دل کی بیماریوں جیسے کارڈیاک فبروسس کے علاج میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔ سائنسدانوں نے مشاہدہ کیا ہے کہ اپنے شکار کو کھا جانے کے بعد ازگر کا دل پہلے 24 گھنٹوں میں 25 فیصد بڑھ جاتا […]
پاکستان شاہینز نے بنگلادیش اے کو پہلے ایک روزہ میچ میں 8 وکٹوں سے ہرادیا
پاکستان شاہینز نے بنگلادیش اے کو پہلے ایک روزہ میچ میں 8 وکٹوں سے ہرادیا۔ پاکستان شاہینز نے 184 رنز کا ہدف 28ویں اوورز میں 2 وکٹ پر حاصل کرلیا۔ حسیب اللّٰہ 73 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے، عثمان خان نے 73 رنز اسکور کیے۔ بنگلادیش اے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 36 اوورز میں […]
وزیراعظم کی جان شیر خان کے علاج کیلئے ہر ممکن اقدامات کی ہدایت
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اسکواش کے مایہ ناز کھلاڑی اور سابق عالمی و برٹش اوپن چیمپئن جان شیر خان نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو جان شیر خان کے علاج معالجہ کے حوالے سے ہر ممکن اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی۔ پیر کو وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم […]
بلوچستان میں دہشت گردی کا اثر، اسٹاک مارکیٹ پر مندی غالب
بلوچستان میں دہشت گردی، لسٹڈ کمپنیوں کے ملے جلے مالیاتی نتائج اور پرافٹ ٹیکنگ کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو اتارچڑھاؤ کے بعد مندی کے اثرات غالب رہے۔ مندی کے سبب 56فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں جبکہ سرمایہ کاروں کے 34ارب 47لاکھ 65ہزار 320 روپے ڈوب گئے۔ مثبت توقعات پر کاروبار کا […]