Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کوئٹہ پہنچ گئے

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف سرکاری دورہ پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف اپنے دورے کے دوران امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اجلاس میں خواجہ آصف کو بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی، وفاقی وزیر دفاع 6 ستمبر کے […]

یورپی یونین میں پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ سیکریٹری خارجہ امور تعینات

 حکومت پاکستان نے بیلجیم اور یورپی یونین میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ کو سیکریٹری خارجہ امور تعینات کردیا گیا، جس کا اطلاق 11 ستمبر کو ہوگا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے کابینہ سیکریٹریٹ سے جاری نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ فارن سروس آف پاکستان کی بی ایس-22 گریڈ کی افسر آمنہ بلوچ کو تبدیل کرکے […]

نئے امریکی صدر کے آنے سے پہلے ہی سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کر چکا ہوگا : انٹونی بلنکن

امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امریکا کے درمیان سفارتی تعلقات صدر جوبائیڈن کے عہدے کی میعاد مکمل ہونے سے پہلے بحال ہوجائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے ہیٹی میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب میں کیا۔ امریکی وزیر خارجہ […]

پیرس پیرالمپکس: حیدرعلی نے ڈسک تھرو میں برانز میڈل جیت لیا

 پیرس میں جاری پیرالمپکس گیمز میں پاکستان کے حیدر علی نے ڈسک تھرو میں برانز میڈل جیت لیا جب کہ ازبکستان کے ایتھلیٹ نے چھپن اعشاریہ صفر تین میٹر کے ساتھ گولڈ میڈل پایا۔ پاکستان کے حیدرعلی نے آخری کوشش میں باون اعشاریہ چون میٹر دور ڈسک پھینکی تھی، پہلی تھرو ان کی باون عشاریہ اٹھآئیس […]

ملالہ یوسفزئی کی ہالی ووڈ دستاویزی فلم کا ٹریلر جاری

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی ہالی ووڈ دستاویزی فلم ‘لاسٹ آف دی سی ویمن’ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملالہ یوسفزئی نے فلم ‘لاسٹ آف دی سی ویمن’ کے ذریعے بطورِ پروڈیوسر ہالی ووڈ میں ڈیبیو کیا ہے۔ سو کم اور اے 24 کی ہدایتکاری میں بننے والی دستاویزی فلم کے ٹریلر میں کورین خاتون […]

بالی ووڈ کے امیر ترین اسٹار شاہ رخ خان کے کُل اثاثے کتنے ہیں؟

سال 2023-24 میں سب سے زیادہ انکم ٹیکس ادا کرنے والے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے کُل اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ شاہ رخ خان نے اپنے 30 سالہ کیریئر میں درجنوں بالی ووڈ فلموں میں شاندار اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں، میگا اسٹار کامیاب اداکار ہونے کے ساتھ امیر ترین بالی ووڈ […]

حماس کی جانب سے غزہ جنگ بندی کیلئے نئی تجاویز کی مخالفت

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ جنگ بندی کے لیے نئی تجاویز کی مخالفت کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس ترجمان نے کہا کہ غزہ جنگ بندی کے لیے نئی تجاویز کی ضرورت نہیں ، اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے کہ وہ حماس کے قبول کیے گئے امریکی منصوبے پر رضامند ہو۔ ترجمان کا کہنا […]

کیا شاہین کا بابراعظم کے بعد شان مسعود سے بھی جھگڑا ہوگیا؟

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ٹیم کی شکست کے بعد فاسٹ بالر شاہین آفریدی کے ساتھ ڈریسنگ روم میں جھگڑے کی افواہوں کو مسترد کردیا۔ اس معاملے پر بات کرتے ہوئے ٹیسٹ ٹیم کپتان شان مسعود نے کہا کہ شاہین اور میرے درمیان کوئی لڑائی نہیں […]

مغربی کنارہ : طوباس میں اسرائیلی حملہ ، گاڑی میں سوار 5 فلسطینی شہید

فلسطینی ہلال احمر نے اعلان کیا ہے کہ مغربی کنارے کے شمال میں طوباس میں ایک گاڑی کو فضائی حملے کا نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں پانچ فلسطینی جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے حملے کی تصدیق کی ہے، اسرائیلی فوج نے سوشل میڈیا […]

ٹی20 میچ میں منگولیا کی پوری ٹیم10رنز پر آؤٹ، کم ترین ٹوٹل کا ریکارڈ برابر

بانگی:(ویب ڈیسک) ٹی20 کرکٹ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے سنگاپور نے منگولیا کی ٹیم کو 10 رنز پر آل آؤٹ کر دیا۔ ملائیشیا کے شہر بانگی میں ہونے والے ٹی20 ورلڈ کپ ایشیا کوالیفائر اے میں منگولیا اور سنگاپور مدمقابل تھے، میچ کے آغاز میں سنگاپور نے ٹاس جیت کر منگولیا کو پہلے بیٹنگ کی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More