Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفا منظور

 تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کا بطور پارٹی سیکرٹری جنرل استعفا منظور کرلیا گیا۔ اپنے بیان میں عمر ایوب نے کہا کہ میں بانی پی ٹی آئی کا مشکور ہوں کہ انہوں نے میرا استعفا منظور کیا۔ انہوں نے بتایا کہ اپوزیشن لیڈر، کیس بھگتنا، جلسے دیکھنا سمیت دیگر معاملات کا بھی بوجھ تھا۔ […]

پاکستانی نوجوان یہودیوں پرحملے کی منصوبہ بندی کے الزام پرکینیڈا میں گرفتار

 پاکستانی نوجوان کو امریکا میں یہودیوں پرحملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ امریکی محکمہ انصاف کی رپورٹ کے مطابق 20 سالہ پاکستانی نوجوان محمد شاہ زیب کویہودیوں پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں کینیڈا سے گرفتار کیا گیا۔ شاہ زیب مبینہ طورپر ایک خفیہ ایجنٹ کوبتایا  کہ وہ اس […]

کولکتہ میں خاتون ڈاکٹر زیادتی کیس؛ انکشافات سے بھری سی بی آئی کی رپورٹ

مغربی بنگال کے ایک سرکاری اسپتال میں لیڈی ڈاکٹر کے ساتھ جنسی زیادتی اور بہیمانہ قتل کیس نے اپنی ہولناکی کی وجہ سے پوری دنیا کی توجہ حاصل کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس کیس میں ہر روز نئے انکشافات ہو رہے ہیں اور نظام کی کوئی نہ کوئی کمزوری سامنے آ رہی ہے۔ ابتدا […]

حکومت سمیت دیگر کی اپیلیں منظور، سپریم کورٹ نے نیب ترامیم بحال کردیں

سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف وفاقی حکومت سمیت دیگر متاثرین کی انٹرا کورٹ اپیلیں منظور کرتے ہوئے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا اور نیب ترامیم بحال کردیں۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ […]

ڈیجیٹل دہشتگردی خطرناک، محفوظ پاکستان کے عزم کو کوئی کمزور نہیں کر سکتا: آرمی چیف

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ 6 ستمبر کا دن ہماری قومی و عسکری تاریخ میں یوم دفاع وطن کے نام سے ایک نمایاں حیثیت رکھتا ہے، پرامن اور محفوظ پاکستان کے عزم کو کوئی کمزور نہیں کر سکتا۔ […]

ریاست کیخلاف ہتھیار اٹھانے والا شخص یا تنظیم دہشتگرد ہے: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے والا شخص یا تنظیم دہشت گرد ہے، ہمارا دین اور آئین بھی واضح طور پر کہتا ہے کہ ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے والا دہشت گرد ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر مذہبی امور چودھری سالک حسین سے […]

باہرنکلوں گا تو تمہیں اور چئیرمین نیب کو چھوڑوں گا نہیں، عمران خان کی تفتیشی افسر کو دھمکی

نیا توشہ خانہ ریفرنس میں درخواست ضمانت کی سماعت کے دوران عمران خان  نے نیب کے تفتیشی افسر محسن ہارون کو دھمکی دے دی۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں نیا توشہ خانہ ریفرنس کےحوالے سے کیس کی سماعت کے دوران بانی پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) عمران خان اپنی نشست سے اٹھ کر نیب کے […]

عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر 17 ستمبر کو عام تعطیل

حکومت پاکستان نے نبی آخر الزمان حضرت محمد مصطفیٰﷺ کے یوم ولادت 12 ربیع الاول کے موقع پر 17 ستمبر 2024 بروز منگل کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 17 ستمبر 2024 کو عید میلاد النبیﷺ (12 ربیع الاول 1446 ہجری) […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More