وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کوئٹہ پہنچ گئے – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کوئٹہ پہنچ گئے

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف سرکاری دورہ پر کوئٹہ پہنچ گئے۔

وزیر دفاع خواجہ آصف اپنے دورے کے دوران امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

اجلاس میں خواجہ آصف کو بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی، وفاقی وزیر دفاع 6 ستمبر کے حوالےسے تقریب میں شرکت بھی کریں گے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.