Daily Archives

September 6, 2024

کولکتہ میں خاتون ڈاکٹر زیادتی کیس؛ انکشافات سے بھری سی بی آئی کی رپورٹ

مغربی بنگال کے ایک سرکاری اسپتال میں لیڈی ڈاکٹر کے ساتھ جنسی زیادتی اور بہیمانہ قتل کیس نے اپنی ہولناکی کی وجہ سے پوری دنیا کی توجہ حاصل کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس کیس میں ہر روز نئے انکشافات ہو رہے ہیں اور نظام کی کوئی نہ کوئی…

حکومت سمیت دیگر کی اپیلیں منظور، سپریم کورٹ نے نیب ترامیم بحال کردیں

سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف وفاقی حکومت سمیت دیگر متاثرین کی انٹرا کورٹ اپیلیں منظور کرتے ہوئے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا اور نیب ترامیم بحال کردیں۔…

ڈیجیٹل دہشتگردی خطرناک، محفوظ پاکستان کے عزم کو کوئی کمزور نہیں کر سکتا: آرمی چیف

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ 6 ستمبر کا دن ہماری قومی و عسکری تاریخ میں یوم دفاع وطن کے نام سے ایک نمایاں حیثیت رکھتا ہے، پرامن اور محفوظ پاکستان کے عزم کو کوئی کمزور نہیں…

ریاست کیخلاف ہتھیار اٹھانے والا شخص یا تنظیم دہشتگرد ہے: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے والا شخص یا تنظیم دہشت گرد ہے، ہمارا دین اور آئین بھی واضح طور پر کہتا ہے کہ ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے والا دہشت گرد ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر…

باہرنکلوں گا تو تمہیں اور چئیرمین نیب کو چھوڑوں گا نہیں، عمران خان کی تفتیشی افسر کو دھمکی

نیا توشہ خانہ ریفرنس میں درخواست ضمانت کی سماعت کے دوران عمران خان  نے نیب کے تفتیشی افسر محسن ہارون کو دھمکی دے دی۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں نیا توشہ خانہ ریفرنس کےحوالے سے کیس کی سماعت کے دوران بانی پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی)…

عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر 17 ستمبر کو عام تعطیل

حکومت پاکستان نے نبی آخر الزمان حضرت محمد مصطفیٰﷺ کے یوم ولادت 12 ربیع الاول کے موقع پر 17 ستمبر 2024 بروز منگل کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 17 ستمبر 2024 کو عید میلاد…

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کوئٹہ پہنچ گئے

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف سرکاری دورہ پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف اپنے دورے کے دوران امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اجلاس میں خواجہ آصف کو بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے…

یورپی یونین میں پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ سیکریٹری خارجہ امور تعینات

 حکومت پاکستان نے بیلجیم اور یورپی یونین میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ کو سیکریٹری خارجہ امور تعینات کردیا گیا، جس کا اطلاق 11 ستمبر کو ہوگا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے کابینہ سیکریٹریٹ سے جاری نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ فارن سروس آف…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P