Trending
- انڈیا میں رضا پہلوی کی حامی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی کو ملک کیوں چھوڑنا پڑا؟
- پاکستان نے پہلی بار امریکا سے 60 لاکھ بیرل تیل درآمد کیا ہے، وفاقی وزیر
- ایران جنگ کے دوران نیتن یاہو کا متحدہ عرب امارات کا خفیہ دورہ؛ اسرائیل کی تصدیق
- ایوان صدر میں پروقار تقریب، مسلح افواج کے افسران و جوانوں کو اعزازات سے نوازا گیا
- آرمی راکٹ فورس کا مقامی تیار کردہ فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
- سعودی عرب پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی لیگ کی میزبانی کرے گا، رپورٹ
- امریتا سنگھ نے سارہ علی خان کو کیا تنبیہ کی تھی؟
- بجٹ میں عوام کیلئے مشکلات ہوں گی، بلاول بھٹو
- سپریم جوڈیشل کونسل کا پہلے اپنے ہی ارکان کیخلاف شکایات پر کارروائی کا فیصلہ
- پاکستان نے چین کی مارکیٹ میں پہلا ’پانڈا بانڈ‘ کامیابی سےجاری کر دیا
Author
faisaljee
حماس کی قید میں یرغمالی ہماری بمباری میں مارے گئے تھے؛ اسرائیلی فوج کا اعتراف
گزشتہ برس نومبر میں 3 یرغمالیوں کی لاشیں ملی تھیں اور اب 9 ماہ بعد اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ یہ تینوں اسرائیلی یرغمالی حماس کے ہاتھوں نہیں بلکہ ہماری بمباری میں مارے گئے تھے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تحقیقات میں ثابت ہوگیا کہ حماس […]
بھارت؛ جوس میں اپنا پیشاب ملانے والا دکاندار گرفتار
بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد میں جوس کا اسٹال لگانے والے دکاندار کو سنگین الزام پر گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پھلوں کے جوس کے ٹھیلے سے جوس پینے پر گاہکوں کو رنگت پر شک گزار جس پر وہاں ہجوم جمع ہوگیا اور دکاندار سے جھگڑا ہونے لگا۔ مقامی افراد نے […]
محمد عامر نے ٹی 20 کرکٹ میں بھونیشور کمار کو پیچھے چھوڑ دیا
فاسٹ بولر محمد عامر نے ٹی 20 کرکٹ میں زیادہ میڈن اوورز کرانے کا بھونیشور کمار کا ریکارڈ توڑ دیا۔ کیریبین ٹی 20 لیگ میں انٹیگوا اینڈ باربوڈا فالکنز کے لیے کھیلتے ہوئے محمد عامر نے بھونیشور کمار کے 24 میڈن اوورز کے ریکارڈ کو توڑ دیا اور اب وہ 25 میڈن اوورز کے ساتھ […]
سلیمہ امتیاز انٹرنیشنل پینل آف ڈویلپمنٹ امپائرز کیلئے نامزد
سلیمہ امتیاز کی آئی سی سی کے انٹرنیشنل پینل آف ڈویلپمنٹ امپائرز کیلئے نامزدگی کر دی گئی۔ پی سی بی نے رواں سیزن کیلئے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ سلیمہ امتیاز کی آئی سی سی کے انٹرنیشنل پینل آف ڈویلپمنٹ امپائرز میں […]
مجوزہ آئینی ترامیم میں 22 شقیں شامل، اہم نکات سامنے آگئے
قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس میں پیش ہونے والی مجوزہ آئینی ترامیم کے اہم نکات سامنےآگئے۔ کابینہ ذرائع کے مطابق مجوزہ آئینی ترامیم میں 22 شقیں شامل ہوں گی، وفاقی حکومت آئین کی شقیں 51، 63، 175 ، 187، 195 میں ترامیم بھی شامل ہیں ۔ ذرائع نے بتایا کہ مجوزہ ترامیم میں بلوچستان […]
آئینی ترامیم کا معاملہ، اختر مینگل کا ووٹ کے بدلے 2ہزار لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ
وزیراعظم شہباز شریف نے آئینی ترامیم کیلئے ووٹ کے متعلق اختر مینگل سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، مینگل نے لاپتہ افراد کی بازیابی تک ووٹ نہ دینے کا اعلان کردیا۔ کابینہ ذرائع نے بتایا سینیٹ میں بی این پی مینگل کے دو ووٹ اہمیت اختیار کر گئے، سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سردار اختر […]
خصوصی کمیٹی کے پاس آئینی ترامیم لانے کا کوئی مینڈیٹ نہیں: عمرایوب
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کا کہا ہے کہ خصوصی کمیٹی کے پاس آئینی ترامیم لانے کا کوئی مینڈیٹ نہیں ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس ‘ پر ٹویٹ کرتے ہوئے عمرایوب کا کہنا تھا کہ ہم کبھی آئینی ترامیم کے اس عمل کا حصہ نہیں بنیں گے۔ انہوں نے کہا […]
آئینی ترامیم کیلئے ہمارے پاس مطلوبہ ارکان پورے ہیں: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مطلوبہ ارکان پورے ہیں، آئینی ترامیم آج ہی پارلیمنٹ میں لائی جائیں گی۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ اگر اپوزیشن یہ کہہ دے کہ آج ہمیں شکست ہونی ہے، تو پھر تو ان کے پلے کچھ نہیں رہتا، […]
بلوچستان میں دہشت گرد ’متروک امریکی اسلحہ‘ استعمال کر رہے ہیں، آئی جی بلوچستان
بلوچستان کے نئے انسپکٹر جنرل معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے دوران جو جدید ترین ہتھیار اور سازوسامان چھوڑا گیا وہ دہشت گردوں کے ہاتھ لگ گیا ہے اور یہی ہتھیار خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں استعمال ہو رہے ہیں۔ ایس ایس پی (آپریشنز) محمد بلوچ اور […]