Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

بلوچستان سے پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا

بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ سے پولیو کا ایک نیا کیس سامنے آگیا۔ رپورٹ کے مطابق محکمہ صحت کے حکام نے بتایا کہ قلعہ عبداللہ سے تعلق رکھنےوالے 15 ماہ کے انیس خان نامی بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ حکام کے مطابق بلوچستان میں رواں سال پولیوکے 14 کیسز رپورٹ ہوئے جو پورے […]

وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا روانہ

وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا روانہ ہو گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف امریکا جاتے ہوئے لندن میں ایک روز قیام کریں گے، ایک ہفتے کے دورے کے دوران وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم کا جنرل اسمبلی سے خطاب 27ستمبر کو متوقع […]

دہشتگردی کا مقدمہ : علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے گئے

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے خیبر پختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور اور واثق قیوم عباسی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے۔ عدالت نے راجہ راشد حفیظ اور عامر محمود کیانی کے بھی ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں جبکہ عمر تنویر بٹ کو مسلسل غیر حاضری پر اشتہاری […]

ایران نے بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان نئے ڈرون اور میزائل کی رونمائی کردی

ایران نے بڑھتی ہوئی علاقائی کشیدگی اور روس کو مسلح کرنے کے الزامات کے درمیان ایک فوجی پریڈ میں نئے بیلسٹک میزائل اور ایک اپ گریڈڈ یکطرفہ حملہ کرنے والے ڈرون کی نقاب کشائی کردی۔ خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق ایران پر مغربی حکومتیں الزام لگا رہی ہیں کہ وہ روس کو […]

افغان طالبان کی پالیسیوں سے اختلاف کے باوجود روابط ضروری ہیں، منیراکرم

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ افغان طالبان کی پالیسیوں سے اختلاف ہے مگر انگیجمنٹ بہت ضروری ہے جب کہ پاکستان افغان طالبان کو تنہا کرنے کی پالیسی کا کسی صورت حامی نہیں۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے ’وائس آف امریکا‘ کو دیے […]

اسرائیل ایک بار پھر دہشتگرد گروپ کی طرح حملے کر رہا ہے، طیب اردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے لبنان میں اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں رجب طیب اردوان نے کہا کہ اسرائیل ایک بار پھر دہشت گرد گروپ کی طرح حملے کر رہا ہے، حملوں نے پورے خطے میں اسرائیل کے عزائم کو ثابت کر دیا ہے۔   انہوں نے کہا […]

مالی کے دارالحکومت باماکو کے سکول پر دہشتگردوں کا حملہ، 80 افراد ہلاک، 250 زخمی

مالی کے دارالحکومت باماکو کے سکول پر دہشت گردوں کے حملے میں 80 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 250 سے زائد زخمی ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں زیر تربیت نیم فوجی دستے کے اہلکار بھی شامل ہیں، ہلاک ہونے والوں کی لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل […]

تحریک انصاف کے جلسے کا نتیجہ ’کھودا پہاڑ نکلا چوہا‘والا ہے: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے جلسے کا نتیجہ ’کھودا پہاڑ نکلا چوہا‘ والا ہے۔ اپنے ایک بیان میں عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے جلسے میں آنے والوں کیلئے کوئی رکاوٹ نہیں ہے، آج ہمیں تحریک انصاف کے جلسے کا بہت انتظار تھا ، […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More