Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

صدر زرداری سے چینی وفد کی ملاقات، میڈیکل سٹی میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال

صدر مملکت آصف علی زرداری سے کراچی میں چین کے ایک کاروباری وفد نے ملاقات کی اور میڈیکل سٹی کے ساتھ معیشت کے مختلف شعبوں میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز میں […]

دہشتگردی کے واقعات میں 10ماہ کے دوران 573 اہلکاروں سمیت 924 افراد شہید، 341 دہشتگرد ہلاک

ملک میں گزشتہ 10 ماہ کے دوران دہشتگردی کے 1566 واقعات میں 573 اہلکاروں سمیت 924 افراد شہید ہوئے جبکہ 341 دہشتگردوں ہلاک کیا گیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں دہشت گرد کارروائیوں کی تفصیلات وزارت داخلہ نے ایوان میں پیش کر دیں۔ سال 2024 کے گزشتہ دس ماہ کے دوران ملک میں دہشت گردی کے […]

ٹائم میگزین نے ’سال کی بہترین شخصیت‘ کے نام کا اعلان کردیا

عالمی شہرت یافتہ جریدے ٹائم میگزین نے سال کی بہترین شخصیت کے نام کا اعلان کردیا جس کے لیے دس امیدواروں کے درمیان کاںٹے کا مقابلہ تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹائم میگزین کے پرسن آف ایئر کے لیے قرعہ فال امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام نکلا ہے جنھوں نے […]

شام کی خود مختاری کا احترام کرنا چاہیے: پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ کشیدگی میں کمی اور شام کی خود مختاری کا احترام کرنا چاہیے۔ اسلام آباد میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ شام کی موجودہ صورتحال علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے، شام میں امن اور سکیورٹی کا […]

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان ہائبرڈ ماڈل کے مؤقف پر ڈٹ گیا، ڈیڈ لاک برقرار

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپینز ٹرافی 2025 میں بھارت کے ساتھ میچز پر ہائبرڈ ماڈل کے مؤقف کو برقرار رکھا ہے، ایونٹ کے حوالے سے مذاکرات دبئی میں جاری ہیں۔ دبئی میں چیمپینز ٹرافی کے حوالے سے مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے، پی سی بی کے اعلیٰ عہدے داران مذاکرات میں شریک […]

معیشت استحکام کی جانب گامزن، مہنگائی ساڑھے تین سال کی کم ترین سطح پر آگئی

پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے سال 2024 میں مہنگائی ساڑھے تین سال کی کم ترین سطح تک آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپسوس کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس سروے نے اپنی چوتھی سہہ ماہی رپورٹ جاری کردی ہے جس میں بتایا کہ پاکستان کی معیشت میں گزشتہ سال کے دوران قابل ذکر بہتری آئی […]

حارث رؤف آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

پاکستان کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کو آئی سی سی مین پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا گیا۔ حارث رؤف کو نومبر کی کارکردگی کی بنیاد پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان کے فاسٹ باؤلر نے آسٹریلیا کے خلاف 3 ون ڈے میچز میں 10 وکٹیں حاصل کی تھیں، انہوں نے […]

شاہین آفریدی نے ٹی 20 انٹرنیشنلز میں 100 وکٹیں مکمل کرلیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے ٹی 20 انٹرنیشنلز میں 100 وکٹیں مکمل کرلیں۔ انہوں نے کارنامہ ڈربن میں جنوبی افریقہ کے خلاف 3 ٹی 20 میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں انجام دیا۔ جنوبی افریقہ نے 3 میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پہلے بلے بازی کرتے ہوئے […]

فیض حمید کیخلاف کارروائی پر شاہد آفریدی کا بیان سامنے آ گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی کے اگلے مرحلے کا آغاز ہونے پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اس حوالے سے شاہد آفریدی نے اپنے خیالات کا اظہار کیا […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More