توشہ خانہ ٹو کیس؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ ٹو کیس میں فرد جرم عائد کردی گئی۔ توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت راولپنڈی اڈیالہ جیل میں اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کے روبرو ہوئی۔ دوران سماعت جیل سے سابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی عمران […]