Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

جی ڈی پی بڑھانے کیلئے نقائص دور نہ کیے تو نتیجہ صفر بٹا صفر ہو گا، محمد اورنگزیب

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی شرح نمو بڑھانے کے لیے نظام میں موجود خامیاں دور نہ کی گئیں تو نتیجہ صفر بٹہ صفر ہوگا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس اسلام آباد میں سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے […]

برطانیہ کا 9 مئی مقدمات میں فوجی عدالتوں سے 25 شہریوں کی سزاؤں پر ردعمل سامنے آگیا

برطانوی حکومت نے پاکستان میں فوجی عدالتوں سے25 شہریوں کو سزاؤں پر اپنا ردعمل جاری کردیا۔ برطانوی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ  برطانیہ اپنی قانونی کارروائیوں پر پاکستان کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے، فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل میں شفافیت، آزادانہ جانچ پڑتال کا فقدان ہے۔ اعلامیے […]

بلوچستان 2024 ء، دہشت گردی کے 563 واقعات : 296 افرادجاں بحق

کوئٹہ (سٹی رپورٹر) بلوچستان میں یکم جنوری سے 20 دسمبر تک امسال پولیس، ایف سی ، سیکورٹی فورسز، فوج ، کوسٹ گارڈ، لیویز، سیٹلرز، مذہبی دہشت گردانہ ، ریلوے ٹریک، بم دھماکوں، دستی بم حملوں، بارودی سرنگوں ، راکٹ فائر اور بجلی کے ٹاوروں پر 563 واقعات میں اہلکاروں سمیت 296 اہلکار جاں بحق اور […]

عوام کے اعتماد پر پورا اترکر صوبے سے نفرت کی سیاست کا خاتمہ کریں گے، علی مدد جتک

کوئٹہ (سٹی رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کے ممبر سابق صوبائی وزیر امیدوار حلقہ پی بی 45 حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ 5 جنوری کو انتخاب میں کامیابی حاصل کرکے عوام کے اعتماد پر پورا اترکر صوبے سے نفرت کی سیاست کا خاتمہ کریں گے ہم نے پہلے بھی 15 […]

سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں استحکام

ین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں پیر کے روز مستحکم رہی ہیں۔ بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت  بغیر کسی تبدیلی کے 2622ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی۔ عالمی مارکیٹ میں قیمت مستحکم رہنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی […]

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر مزید مہنگا

بیرونی قرضوں کی ادائیگیوں کے دباؤ اور شرح سود میں کمی کے بعد زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا۔ کراچی انٹربینک مارکیٹ ریٹ "کائبور” اور بدلہ ٹرانزیکشن "سواپ” ریٹ گھٹنے کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں پیر کو بھی پاکستانی روپیہ دباؤ کی زد میں رہا، حالیہ ہفتوں میں بیرونی قرضوں […]

نادرا کا چہرے کی شناخت کی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا اعلان

نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے خصوصی طور پر بزرگ شہریوں کی سہولت اور پینشنرز کے لیے فنگر پرنٹ کے بعد اب چہرے کی شناخت کی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ اس وقت پاکستان بھر میں فنگر پرنٹ کے ذریعے بائیو میٹرک تصدیق کی جاتی ہے، کچھ عرصہ قبل ہی نادرا نے ایک […]

ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹک ٹاک کو امریکا میں بند نہ کرنے کا عندیہ

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر امریکا میں پابندی نہ لگانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ پلیٹ فارم کو مزید کچھ وقت تک امریکا میں کام کرتے رہنا چاہیے۔ امریکا میں ہزاروں افراد کے سالانہ فیسٹیول سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے […]

چین میں فحش مواد چلانے والے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پابندی عائد

چین نے فحش مواد چلانے والے پلیٹ فارم ’اونلی فینز‘ پر پابندی عائد کر دی۔ پابندی کے متعلق صارفین نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹس شیئر کیں جس میں انہوں نے بتایا کہ نومبر کے آخر میں پلیٹ فارم تک رسائی ممکن تھی۔ واضح رہے چینی حکومت فحش مواد کے حوالے انتہائی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More