Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

ایک نوجوان کے قتل پر البانیہ نے ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی

البانیہ نے ٹک ٹاک پر ایک سال کی پابندی کا اعلان کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق البانوی حکومت کا یہ اقدام گزشتہ ماہ ایک نوجوان کے قتل کے بعد اٹھایا گیا ہے جس میں دو لڑکوں میں سوشل میڈیا پر جھگڑا ہوگیا تھا جس میں ایک نے دوسرے کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا۔ سوشل […]

مصر میں قدیم سونے کی زبانیں اور ناخن دریافت

ماہرین آثار قدیمہ نے حال ہی میں مصر میں کھدائی کے دوران غیر معمولی نمونے دریافت کیے ہیں جن میں سونے سے بنی زبانیں اور ناخن شامل ہیں۔ مصری وزارت سیاحت اور نوادرات نے ایک فیس بک پوسٹ میں اس کھوج کا اعلان کیا۔ یہ اشیاء البحناسہ میں آثار قدیمہ کے مقام سے ملی ہیں،جو […]

پی ایس ایل سیزن 10: کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے ڈرافٹ پک آرڈر کا اعلان

بلوچستان کے شہر گوادر میں ہونے والی ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کی ڈرافٹنگ کے لیے پلیئرز ڈرافٹ کا پک آرڈر جاری کردیا گیا۔ ڈان نیوز کے مطابق 11 جنوری 2024 کو گوادر میں ہونے والی پلیئرز ڈرافٹ تقریب میں دو دفعہ ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرنے […]

ایران: بس اور فیول ٹرک کے درمیان تصادم، 9 افراد جاں بحق

ایران میں بس اور ایندھن لے جانے والے ٹرک کے درمیان تصادم ہو گیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 9 افراد جاں بحق ہوگئے، یہ چند روز کے دوران ہونے والا دوسرا مہلک حادثہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق ایرانی صوبے سیستان بلوچستان میں ہلال احمر سوسائٹی […]

یمن پر امریکی فضائی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں: ایران

ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے یمن پر کیے جانے والے جارحانہ حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بگھائی نے اتوار کو اپنے بیان میں یمنی عوام کی فلسطینیوں کے ساتھ یک جہتی کو سراہا اور یمن میں جاری امریکی فضائی حملوں کی […]

یاسین ملک کو دہشت گردی کی فنڈنگ کیس میں سزائے موت

جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے سربراہ اور دیگر تمام حریت رہنماؤں کو بھارت نے کئی سالوں سے نئی دہلی کی جیل میں غیر قانونی طور پر قید کر رکھا ہے۔ 19 مئی 2022 کو بھارتی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کی عدالت نے یاسین ملک کو بھارتی ریاست […]

بے نظیر بھٹو کی شہادت ملکی تاریخ کا المناک سانحہ ہے، وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ (این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی سے پیر کو پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سردارسربلند جوگیزئی نے ملاقات کی، کارکنوں کے مسائل کے حل ،پارٹی کے تنظیمی امورسمیت27دسمبر کے جلسے میں پیپلزپارٹی بلوچستان کی شرکت کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا۔ سرداربلند خان جوگیزئی نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی […]

بھارت کو شدید دھچکا، آسٹریلیا کے خلاف اہم کھلاڑی ٹیم کاحصہ نہیں ہوگا

بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی آسٹریلیا میں جاری بارڈر-گواسکر ٹرافی کے چوتھے اور پانچویں ٹیسٹ میں شمولیت کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ شامی کے بائیں گھٹنے میں سوجن کی وجہ سے سیریز کے باقی میچز کے لیے شمار نہیں کیا گیا ہے۔ محمد شامی کی فٹنس کے متعلق پریس ریلیز برسبین ٹیسٹ کے بعد کپتان […]

سابق کپتان بابر اعظم نے صائم ایوب کو چیتا قرار دے دیا

قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے اوپنر بلے باز صائم ایوب کو چیتا قرار دے دیا۔ بائیں ہاتھ کے بلے باز صائم ایوب نے جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز کے دوران بیک ٹو بیک دو سنچریاں جڑیں اور آخری ون ڈے میں پلیئر آف دی میچ قرار پائے، انہیں پلیئر آف دی سیریز کا […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More