Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

حکومت بلوچستان کا صوبے میں بے نظیر کسان کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ

حکومت بلوچستان نے صوبے میں بے نظیر کسان کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ ترجمان صوبائی حکومت شاہد رند کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے محکمہ زراعت کی سمری پر کسان کارڈ کی منظوری دے دی، کسان کارڈ کے تحت بلوچستان کے چھوٹے زمینداروں کو سبسڈی دی جائے گی۔ شاہد رند […]

حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا: عمران خان کا اعتراف

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ موجودہ حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پیشی کے دوران بانی پی ٹی آئی نے صحافیوں کے سوالات کے جواب دیئے، عمران خان سے صحافی نے پوچھا کیا آپ تسلیم کر رہے ہیں حکومت نے […]

یوکرین کو روس کیخلاف جنگ کیلئے ہتھیاروں کی فراہمی میں اضافہ جاری رکھیں گے، امریکی صدر

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے روس کے فضائی حملوں کے بعد یوکرین کو روس کے خلاف فوجی طور پر مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ محکمہ خارجہ کے بیان کے مطابق صدر بائیڈن نے کہا کہ ’میں نے محکمہ دفاع کو یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی […]

پاکستان اور جنوبی افریقا کے میچ میں براڈ کاسٹر کی بڑی غلطی

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان آج سے شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے پہلے روز پاکستان کی بیٹنگ کے دوران براڈکاسٹر سے بڑی غلطی ہوگئی۔ پاکستانی اننگ کے 18 ویں اوور میں کوربن بوش نے تیسری گیند پر جب سعود شکیل کے آؤٹ کی اپیل کی جس کو امپائر ایلکس وہارف نے ناٹ آؤٹ […]

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد کل ہوگا

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد کل سہ پہر تین بجے ہوگا۔ اجلاس میں سال 25-2024 میں واشک کے کالجوں کے قیام سے متعلق مختص بجٹ جاری کرنے کے بارے میں توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیا جائیگا، اجلاس میں واشک کو دو حلقوں پر تقسیم کرنے سے متعلق قرار داد پیش کی […]

بنگلہ دیش کا 2009 کی بغاوت کے دوران ہونے والے قتل عام کی تحقیقات کا حکم

بنگلہ دیش نے 2009 میں ناکام فوجی بغاوت اور اس کے نتیجے میں ہونے والے کریک ڈاؤن کی تحقیقات کے لیے کمیشن کے قیام کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق پُرتشدد بغاوت کے باعث جنوبی ایشیا کی قوم میں صدمے کی لہر دوڑ گئی تھی […]

افغانستان کیساتھ بارڈر علاقوں میں آپریشن کئے ہیں: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان کے ساتھ بارڈر علاقوں میں آپریشن کئے ہیں۔ افغانستان میں ایئر سٹرائیکس کے سوال پر ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے درعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنے لوگوں کی سکیورٹی کیلئے پُرعزم ہے، بارڈر کے علاقوں میں سکیورٹی فورسز آپریشن کئے گئے […]

سانحہ 9 مئی کے مجرموں کو شواہد کی بنیاد پر سزائیں سنائی گئیں: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ سانحہ 9 مئی میں بانی پی ٹی آئی کی سازش تھی، سانحہ 9 مئی کے مجرمون کو شواہد کی بنیاد پر سزائیں سنائی گئیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ جن مجرموں کو سزائیں سنائی گئیں یہ توڑ پھوڑ […]

بانی پی ٹی آئی اور لیڈر شپ نے 9 مئی واقعات کی مذمت کی: بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور لیڈر شپ نے 9 مئی واقعات کی مذمت کی۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ سانحہ 9 مئی میں کون ملوث ہے اور کیسے پہنچا جائے، جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے، پھر فیئر ٹرائل ہو، جوڈیشل کمیشن سے ہونے والا […]

حکومت مذاکرات آگے بڑھانے کیلئے پی ٹی آئی کا ’ٹائم فریم‘ کا مطالبہ قبول کرے گی، رانا ثنااللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ حکومت جاری مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے ٹائم فریم مقرر کرنے کے مطالبے کو قبول کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ ’حکومت پی ٹی آئی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More