Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

نومنتخب صوبائی وزیر علی حسن زہری نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

گورنر ہاؤس بلوچستان میں نو منتخب صوبائی وزیر علی حسن زہری کی تقریب حلف برداری کا انعقاد ہوا۔ تقریب کے دوران گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے نومنتخب صوبائی وزیر علی حسن زہری سے عہدے کا حلف لیا۔ نومنتخب وزیر کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی، صوبائی وزراء، اراکین اسمبلی اور اعلیٰ […]

اسرائیل نے حوثیوں کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کا مطالبہ کر دیا

اسرائیل نے حوثیوں کو دہشتگرد تنظیم باور کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق اسرائیل نے یورپ میں اپنے سفارتی مشنوں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ یمن میں حوثی گروپ کو ایک دہشت گرد تنظیم کے طور پر درجہ بندی کرنے کی کوشش کریں۔ اسرائیلی وزیر خارجہ گیڈون ساعر نے ایک بیان […]

اسرائیلی بمباری کے باعث مسیحی برادری کرسمس ڈے نہ منا سکی؛ 34 فلسطینی شہید

اسرائیل نے یہ جانتے ہوئے بھی کہ مغربی کنارے اور غزہ کی مسیحی برادری آج کرسمس کی خوشیاں منا رہی ہے وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری رکھا۔  عرب میڈیا کے مطابق مغربی کنارے کے شہر بیت لحم کو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی جائے پیدائش بھی کہا جاتا ہے اور آج کرسمس کے موقع پر وہاں بڑی تعداد […]

آئی سی سی رینکنگ: ون ڈے انٹرنیشنل میں بابر کی بادشاہت برقرار، شاہین کی تنزلی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق سابق کپتان بابراعظم کی ون ڈے فارمیٹ میں بادشاہی تاحال برقرار ہے جبکہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی تنزلی ہوئی ہے۔ بیٹرز کی رینکنگ میں بابراعظم کی […]

رونالڈو کی ٹھٹھرتی سردی میں سوئمنگ پول میں ڈبکی، ویڈیو وائرل

کرسمس کی چھٹیوں کے لیے فن لینڈ میں موجود مشہور پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے بیٹے کے ساتھ ایک چیلنج کی ویڈیو شیئر کردی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں فٹبال اسٹار نے منفی درجہ حرارت میں برف سے گھرے ایک سوئمنگ پول میں ڈبکی لگائی۔ ویڈیو میں دیکھا […]

پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ آئی پی ایل ٹیمز کیلئے پریشانی بن گئی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ اگلے برس پاکستان کا دورہ انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) کی معروف فرنچائز کیلئے پریشانی کا سبب بن گیا۔ اگلے برس چیمپئنز ٹرافی کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) اور انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) کی ونڈو میں تصادم ہوگا جس کی وجہ سے پلئیرز […]

قازقستان میں آذربائیجان کا مسافر طیارہ گر کر تباہ، 39 افراد ہلاک اور 33 زخمی

قازقستان میں آذربائیجان ایئر لائن کا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق باکو سے روس کے زیر تسلط ریاست جمہوریہ چیچن کے دارالحکومت گروزنی جانے والا طیارہ اکٹو ہوائی اڈے کے قریب گر کر تباہ ہوا، حادثے کا شکار ہونے والے مسافر […]

باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے پیچھے کی کہانی پر ایک نظر

کل سے دو باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچز شروع ہو رہے ہیں، باکسنگ ڈے ٹیسٹ سب سے زیادہ آسٹریلیا میں مقبول ہیں۔ کل سے میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں میزبان آسٹریلیا اور بھارت مدمقابل ہوں گے جبکہ سنچورین میں پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں کھیلیں گی۔ ہر سال جب بھی باکسنگ ڈے ٹیسٹ آتا ہے تو […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More