سوناکشی سنہا نے حمل کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
مشہور بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے حمل کی افواہوں پر دلچسپ انداز میں ردعمل دیا۔ سوناکشی نے افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے اپنی نئی کاروباری کوشش ‘ایزی موم’ کا اعلان کیا، جو نئی ماؤں کے لیے پوسٹ میٹرنٹی کیئر میں معاون ہوگا۔ سوناکشی سنہا نے انسٹاگرام پر اپنی ایک پوسٹ میں کہا، "یہ […]