Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

مقامی اور عالمی مارکیٹ میں آج سونا کتنا مہنگا ہوا؟

مقامی اور عالمی مارکیٹ میں آج سونا مزید مہنگا ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 14ڈالر کے اضافے سے 2690ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا مہنگا ہوگیا۔ مقامی مارکیٹں میں ہفتے کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1400روپے کے اضافے […]

کوئٹہ: سنجدی میں کوئلے کی کان میں پھنسے مزید 7 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں

کوئٹہ کے نواحی علاقے سنجدی میں کوئلے کی کان میں پھنسے مزید 7 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں، اب تک 10 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ ایک کی تلاش جاری ہے۔ کوئٹہ کے نواحی علاقے سنجدی میں کوئلے کی کان میں پھنسنے والے مزید 6 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، […]

نیپال ایشین گیمز2025: پاکستانی ریسلر نے سلور میڈل اپنے نام کرلیا

پاکستان کے ریسلر، کِک باکسر اورمارشل آرٹس کے ماہر سمیرعلی نے ایشین گیمز میں دوسری پوزیشن حاصل کرتے ہوئے پاکستان کے لیے سلور میڈل حاصل کر لیا ہے۔ نیپال میں ہونے والی ایشین گیمز2025 میں پاکستانی ریسلر، کِک باکسر اور مارشل آرٹس کے ماہر(گرین چیتا) سمیرعلی نے دوسری پوزیشن حاصل کرتے ہوئے اعزاز اپنے نام […]

جوبائیڈن انتظامیہ کی سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کو دھمکیاں

امریکا میں جوبائیڈن انتظامیہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کو دھمکیاں دیتے ہوئے متعدد پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔ فیس بک کے سربراہ مارک زکر برگ نے جو بائیڈن انتظامیہ اور میڈیا پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بائیڈن انتظامیہ کمپنی کو کویڈ ویکسین سے متعلق سنسر شپ کے دور […]

ٹرمپ کا صدارت سنبھالتے ہی 100 ایگزیکٹو آرڈرز جاری کرنے کا منصوبہ

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارت سنبھالتے ہی100ایگزیکٹو آرڈرز جاری کرنے کا منصوبہ بنالیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریپبلکن سینیٹرز نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی جس میں فوری ایگزیکٹو آرڈز کے اجراء پر مشاورت کی گئی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ امریکی سرحد پر سخت سکیورٹی اور […]

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ گزرے 9 سال پر فخر محسوس کرتا ہوں، سرفراز احمد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز چھوڑنے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ میرا وقت اختتام پذیر ہوا چاہتا ہے۔  انہوں نے کہا کہ 9 سال کے سفر پر بہت فخر محسوس کرتا ہوں، ٹیم کے ساتھ […]

ریکوڈک منصوبہ ، بلوچستان سمیت ملکی ترقی کا ضامن

پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا راستہ بلوچستان سے ہو کر گزرتا ہے، بلوچستان کی اور خوشحالی سے ہی پورے ملک کی کامیابی ممکن ہے، ریکوڈک منصوبہ یقینی طور پر بلوچستان اور پورے پاکستان کے لئے معاشی ترقی کی نوید ہے.  ایس آئی ایف سی کی معاونت سے ریکوڈک منصوبے کے تحت بلوچستان میں سونے […]

’سپر پاور امریکا‘ قدرت کے سامنے بے بس، تباہ کن آگ آئندہ ہفتے مزید پھیلنے کی پیشگوئی

خود کو دنیا کی ’سپر پاور‘ قرار دینے والا امریکا قدرت کے سامنے بے بس ہوگیا، لاس اینجلس کے جنگل سے شہر میں پھیلنے والی آگ پر قابو پانے میں ناکامی، آئندہ ہفتے مزید خراب موسم سے کئی نئی آبادیاں آگ کی پلیٹ میں آنے کی پیشگوئی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، آگ سے […]

چیمپئنز ٹرافی: پی سی بی پاکستانی اسکواڈ کے نام آج جمع کرائے گا، فخر زمان کی ٹیم میں واپسی

پاکستان میں آئندہ ماہ منعقد ہونے والی آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ آج اپنے اسکواڈ کے نام جمع کرائےگا، فخر زمان کوچیمپینز ٹرافی کے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔ آئی سی سی کو چیمپینز ٹرافی کے اسکواڈ جمع کرانے کا آج آخری روز ہے۔ پاکستان بھی اپنا 15 رکنی اسکواڈ […]

شعیب اختر اور بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کی ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

متحدہ عرب امارات میں جاری انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کی افتتاحی تقریب میں پاکستانی کرکٹر شعیب اختر نے بالی ووڈ اداکار شاہد کپور سے ملاقات کی ہے۔ راولپنڈی ایکسپریس کے لقب سے مشہور پاکستانی کرکٹر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر انٹرنیشنل لیگ کی تقریب میں اداکار شاہد کپور سے ملنے کی ویڈیو شیئر کی جو […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More