Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

چین کا نیا اے آئی ہیرو ’ لیانگ وینفینگ ‘

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے صدارت سنبھالنے سے قبل کیئے گئے اعلانات کے بعد ایک ماحول پید اہوا کہ اگر امریکہ چین کی مصنوعات پر ٹیکس میں اضافہ کرنے جارہاہے تو یہ یقینی طور پر ایک نئی ’ سرد جنگ’ کی طرف بڑھنے کے مترادف ہے اور اب اس کے کچھ اثرات بھی دکھائی دینے […]

امریکی صدر ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات خلیجی ملک میں ہونے کا امکان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روس کےصدر ولادی میر پیوٹن کی ملاقات ممکنہ طور پر سعودی عرب یا متحدہ عرب امارات میں ہوسکتی ہے۔ غیرملکی میڈیا نے روسی ذرائع کےحوالے سے دعویٰ کیا کہ روسی حکام حال ہی میں دونوں خلیجی ممالک کا دورہ کرچکےہیں،انہیں سعودی عرب اور امارات کے امریکا کے ساتھ قریبی تعلقات […]

عمران خان کا آرمی چیف کو خط پارٹی پالیسی میں تبدیلی نہ سمجھا جائے، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) بیرسٹر گوہر نے بھی بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھے جانے کی تصدیق کر دی۔ پیر کے روز اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی […]

کابل میں اقوام متحدہ کے دفتر میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک، ایک زخمی

کابل میں اقوام متحدہ کے دفتر میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کے افغانستان میں اسسٹنس مشن ترجمان کے مطابق یو این کمپاؤنڈ میں طالبان سیکیورٹی فورسز کے اہلکار کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق مرنے والا […]

آسٹریلوی ریاست کوئنز لینڈ میں 60 سالہ تاریخ کا بدترین سیلاب

آسٹریلیا کی ریاست کوئنز لینڈ 60 سال کے بد ترین سیلاب کی لپیٹ میں آگئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق کئی علاقوں میں 1 ہزار ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی، دریاؤں میں طغیانی کے باعث نشیبی علاقوں میں گھر ڈوبنے کا خدشہ ہے۔ بجلی کے پول گرنے سے سیکڑوں گھروں کوسپلائی منقطع ہو […]

عالمی و مقامی سطح پر سونا مزید مہنگا، قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر اضافے کیساتھ 2799 ڈالر کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت […]

سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری کا منفی رجحان رہا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران شدید مندی دیکھنے میں آئی، 1510 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار 745 […]

جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں میں مزید 2 فلسطینی شہید،23 گھر تباہ

غزہ جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل کی مغربی کنارے میں جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ عرب میڈیا کےمطابق اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے ایک نوجوان اور معمر شخص کو شہید کردیا جبکہ جنین کیمپ میں 23 گھروں کو دھماکے سے تباہ کردیا، دھماکوں سے جنین کے سرکاری ہسپتال کوبھی شدید نقصان پہنچا۔ میڈ رپورٹس […]

چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی فروخت شروع، قیمت کتنی ہے؟

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے دبئی میں ہونے والے میچز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کی تاریخ اور وقت کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کے مطابق دبئی میں پاک بھارت میچ سمیت بھارت کے باقی دو گروپ میچز اور دبئی میں کھیلے جانے والے پہلے سیمی فائنل کے ٹکٹس کی فروخت آج […]

پاکستان سے تجارتی سامان ایران لے جانے والے 600 ٹرکوں کو بارڈر پر روک دیا گیا، انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی میں ایران کے ساتھ بارٹر سسٹم کی تجویز پیش کردی گئی، تاجر نمائندے نے انکشاف کیا کہ ہمارے 600 ٹرک ایران بارڈر پر روکے ہوئے ہیں اور امپورٹ آرڈر مانگا جارہا ہے، چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ بھارتی بینک اپنی کرنسی میں ایران کو ادائیگی کرتے ہیں پاکستان ایسا کیوں نہیں کرتا؟ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More