Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

سعودی عرب میں واٹس ایپ وائس اور ویڈیو کال فیچر 6 سال بعد فعال

سعودی عرب میں واٹس ایپ کے بہت سے صارفین نے اطلاع دی ہے کہ ایپ کا وائس اور ویڈیو کالنگ فیچر برسوں کی پابندیوں کے بعد فعال کردیا گیا ہے۔ اس اچانک فعالیت نے سوالات کو جنم دیا ہے خاص طور پر ایسے وقت میں جب حکام کی جانب سے اس حوالے سے کوئی پیشگی […]

مصنوعی ذہانت نے معذور خاتون کو چلنے پھرنے کے قابل بنادیا

شعبہ صحت میں انقلاب، لندن کی 40 سالہ خاتون سارا لگردے کو مشینی بازو اور ٹانگ نے روزمرہ کام کرنے کے قابل بنا دیا اور معذوری کی تکلیف دہ زندگی ماضی کا حصّہ بن گئی۔  سارا دو سال قبل ایک حادثے میں شدید زخمی ہوئی تھی اور جان بچانے کے لیے بازو اور ٹانگ کاٹنا […]

اے آئی ٹیکنالوجی کینسر کے علاج میں ڈاکٹرز کا متبادل نہیں ہوسکتی، تحقیق

موفٹ کینسر سینٹر اور مشی گن یونیورسٹی کے محققین کی زیر قیادت ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی ڈاکٹروں کو کینسر کے علاج میں بہتر فیصلے کرنے میں مدد دے سکتی ہے لیکن یہ اکیلے قابل اعتماد نہیں ہے۔ مطالعہ کچھ چیلنجوں پر روشنی ڈالتا ہے کہ ڈاکٹر اور اے […]

بلوچستان میں بھی زرعی انکم ٹیکس پر غور ہورہا ہے، وزیرخزانہ

وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ 26-2025 کیلئے مشاورت شروع کردی ہے تمام چیمبرز اور صنعت کاروں سے 8 فروری تک تجاویز مانگی ہیں برآمدات سے معاشی نمو حاصل کرنا چاہتے ہیں، زرعی ٹیکس سے متعلق پنجاب، کے پی اور سندھ میں بل منظور ہوگئے، ایف بی […]

دنیا میں سب سے سستا پیٹرول پاکستان کے کس پڑوسی ملک میں ملتا ہے؟ فہرست سامنے آگئی

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے دنیا بھر میں مہنگائی کے طوفان نے جنم لیا ہے جس نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا میں اس وقت کئی ممالک ایسے بھی ہیں جہاں پیٹرول کی قیمتیں کم ہیں۔ اس درجہ بندی کے ساتھ فہرست منظر […]

بھارتی ریاست اتردیش میں اقبال نامی شخص کی لاش برآمد ہوئی تھی جس کا معمہ پولیس نے حل کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اقبال کو قتل کرنے والی ایک خاتون نے اعتراف جرم بھی کرتے ہوئے کہا کہ میں روز روز کی بلیک میلنگ سے پریشان ہوگئی تھی۔ ملزمہ نے پولیس کو بتایا کہ اقبال گھر گھر زری کے لیے کپڑے دینے آتا تھا اور وہاں سے ہماری دوستی ہوئی۔ خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اقبال نے فون کال ریکارڈ کرکے مجھے دھمکی دی کہ جنسی تعلق استوار کرو ورنہ یہ ریکارڈنگ تمھارے شوہر کو سنا دوں گا۔ ملزمہ نے اپنے بیان میں مزید بتایا کہ اقبال نے میرے ساتھ متعدد بار جنسی زیادتی کی اور میں اس سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتی تھی۔ خاتون نے مزید بتایا کہ مجھے ڈر تھا کہ میرا گھر خراب نہ ہوجائے۔ میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں۔ میں نے کئی بار منع کیا لیکن وہ نہ مانا۔ ملزمہ نے کہا کہ میں اس حد تک عاجز آچکی تھی کہ فیصلہ کرلیا کہ یا تو خودکشی کرلو یا اسے قتل کردوں۔ خاتون نے بتایا کہ جب وہ بار بار ملاقات کے لیے زور ڈالتا رہا تو میں نے اسے کہا کہ شوہر گھر پر ہے۔ اس نے مجھے نیند کی گولیاں دیں جو میں نے اپنے شوہر کو چائے میں ملا کر پلا دی…

بھارتی ریاست اتردیش میں اقبال نامی شخص کی لاش برآمد ہوئی تھی جس کا معمہ پولیس نے حل کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اقبال کو قتل کرنے والی ایک خاتون نے اعتراف جرم بھی کرتے ہوئے کہا کہ میں روز روز کی بلیک میلنگ سے پریشان ہوگئی تھی۔ ملزمہ نے پولیس کو بتایا کہ اقبال گھر گھر زری کے […]

سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ شامی صدر نے پہلے سرکاری دورے کیلیے اپنے آبائی وطن کا انتخاب کیا

شام کا صدر بننے کے بعد احمد الشراع نے پہلے بیرون ملک دورے کے لیے اپنی جائے پیدائش سعودی عرب کا انتخاب کیا۔ عرب میڈیا کے مطابق بشار الاسد کا تختہ الٹ کر نئے صدر بننے والے احمد الشراع نے کسی پہلے عالمی رہنما سے ملاقات کی ہے۔ یہ ملاقات سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے […]

بھارتی اوپنر ابھیشیک شرما کی انگلینڈ کیخلاف جارحانہ سنچری، کئی ریکارڈز بناڈالے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹر ابھیشیک شرما نے انگلینڈ کیخلاف پانچویں اور آخری ٹی 20 میچ میں جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے شاندار سنچری اسکور کی اور کئی ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔ اتوار کو ممبئی میں انگلینڈ اور بھارت کے درمیان پانچواں اور سیریز کا آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا گیا، میزبان ٹیم نے میچ […]

سہ ملکی سیریز؛ 5 سے 10 فروری تک آرمی اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری

تین ملکی کرکٹ سیریز کیلئے سخت سکیورٹی انتظامات کر لیے گئے ہیں،جس کے تناظر میں وزارت داخلہ نے پانچ سے دس فروری تک آرمی اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری دیدی ہے۔ میچز کے دوران آرمی اوررینجرز کی ایک ایک کمپنیاں تعینات ہوں گی،محکمہ داخلہ پنجاب نے پولیس کی درخواست پر وفاقی حکومت کو مراسلہ […]

نیوزی لینڈ، مقامی قبائل میں مقدس سمجھے جانے والے پہاڑ کو انسانوں کا درجہ دیدیا گیا

نیوزی لینڈ کی حکومت نے مقامی قبائل میں مقدس سمجھے جانے والے پہاڑ کو انسانوں کا درجہ دے دیا۔ ٹاراناکی پہاڑ کو ماوری قبائل اپنے اباؤ اجداد میں شمار کرتے ہیں اور ایک عرصے سے اسے انسانی حقوق دلوانے کے لیے تحریک چلا رہے تھے۔ گزشتہ روز نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ نے ایک بل پاس […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More