faisaljee – صفحہ 102 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

سائنس دانوں نے سورج کی تپش کم کرنے کیلیے کمر کس لی!

برطانوی سائنس دانوں نے سورج کی بڑھتی تپش کو روکنے کے لیے تکنیک پر تجربات شروع کرنے کی تیاری کرلی۔ یہ تجربات برطانوی حکومت کی گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کے لیے پانچ کروڑ پاؤنڈز کی اسکیم کا حصہ ہیں۔ جیو-انجینئرنگ کے اس منصوبے کو آئندہ چند ہفتوں میں حکومت کی جانب سے منظوری دے دی جائے گی […]

رواں مالی سال کے پہلے9 ماہ تمام خطوں کیلئے پاکستانی برآمدات میں اضافہ

شبہازحکومت تمام خطوں کے لیے پاکستانی برآمدات بڑھانے میں کامیاب ہوگئی، پہلے 9 ماہ کے دوران امریکا ریجن کے لیے پاکستانی برآمدات میں سالانہ بنیاد پر سب سے زیادہ 11 فیصد کا اضافہ ہوا جبکہ اسی دوران ایشیا ریجن کے لیے پاکستانی برآمدات کاحجم سب سے زیادہ 8 ارب اکہتر کروڑ ڈالرز رہا۔ حکومتی ذرائع […]

بارش کی پیشگوئی کرنے والے درخت

کچھ درخت ایسے ہوتے ہیں جو موسم کی تبدیلی خاص طور پر بارش کی آمد کی پیش گوئی کرسکتے ہیں۔ اگرچہ یہ پیشگوئی سائنسی طور پر درست "پیش گوئی” نہیں کہلاتی لیکن ان درختوں میں قدرتی حساسیت ہوتی ہے جو بارش سے پہلے کے ماحولیاتی عوامل (جیسے ہوا میں نمی یا دباؤ میں تبدیلی) پر […]

قوانین بننے تک کرپٹو کرنسی سے حاصل رقم غیر ٹیکس شدہ رہے گی ، ٹیکس محتسب

وفاقی ٹیکس محتسب ڈاکٹر آصف محمود جاہ نےکہا ہے کہ جب تک کرپٹو کرنسی کے حوالے سے قوانین و ضوابط متعارف نہیں کروائے جاتے، اس وقت تک اس کے لین دین کے ذریعے حاصل ہونے والی رقم، منافع و اثاثے غیر دستاویزی اور غیر ٹیکس شدہ رہیں گے ۔ اسلام آباد میں بزنس کمیونٹی کے […]

پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی حریف کو چاروں شانے چت کردیا

پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی باکسر ترجوت سنگھ باوا کو چاروں شانے چت کردیا۔ تھائی لینڈ میں ہونے والی رینکنگ فائٹ میں پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی حریف کا بھرکس نکال ڈالا۔ تیسرے راؤنڈ میں بھارتی باکسر ترجوت سنگھ باوا لڑکھڑا گئے، شہیر آفریدی نے چوتھے راؤنڈ بھی حملے کیے جس کے بعد […]

حکومت کا جوابی وار، پاکستان میں آئی پی ایل کی لائیو اسٹریمنگ پر پابندی عائد

پاکستان حکومت نے انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) پاکستان میں دکھانے پر پابندی عائد کردی۔ حکومت نے پاکستان میں مقامی پلیٹ فارمز پر آئی پی ایل کی آن لائن سٹریمنگ پر پابندی عائد کر دی۔ حکومت پاکستان کے مطابق لائیو اسٹریمنگ ایپس کے ذریعے پاکستان میں انڈین پریمیئر لیگ کو اب نہیں دکھایا جائے […]

پی ایس ایل ٹیموں کے ساتھ اینٹیگریٹی آفیسرز کیوں تعینات نہیں؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن میں ٹیموں کیساتھ اینٹیگریٹی آفیسرز کا تقرر نہیں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں پی سی بی کی جانب سے اینٹی کرپشن کے سخت ترین اقدامات کیے جاتے ہیں، آغاز میں چند واقعات کے بعد ایونٹ میں اب تک اس حوالے سے کوئی […]

منشیات ٹیسٹ مثبت، کیگیسو رباڈا کی شائقین سے معافی

گجرات ٹائٹنز کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر معطلی کے بعد تین اپریل کو آئی پی ایل کے دوران ہی واپس جنوبی افریقا چلے گئے تھے ۔ ان کی روانگی پر ان کی فرنچائز کا کہنا تھا کہ وہ کسی ذاتی وجوہات کی بنا پر واپس وطن گئے ہیں اور ان کی بھارت واپسی کے […]

بھارتیوں کا بابر اعظم کیخلاف جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

  پاکستان کے سٹار بلے باز بابراعظم کی جھوٹی انسٹاگرام سٹوری کی جعلی تصاویر گردش کرنے لگیں جس میں پہلگام واقعہ پر پاک فوج کی مذمت کی گئی تھی۔اس جعلی پوسٹ میں مزید کہا گیا تھا کہ "پہلگام واقعہ میں پاکستانی فورسز کا کردار نامناسب ہے ، میں بطور کرکٹر ہندوستان میں کھیلنا پسند کرتا […]

جنوبی افریقا میں بس اور پک اپ میں تصادم سے 15 افراد ہلاک

جنوبی افریقا کے شہر کیپ ٹاؤن کے نواحی علاقے میں رات گئے منی بس اور پک اپ میں تصادم کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی حکام کے مطابق دونوں گاڑیوں کے ڈرائیور بھی اس حادثے میں ہلاک ہوگئے، حادثے میں 5 افراد شدید زخمی بھی ہوئے۔ واضح رہے کہ جنوبی افریقا میں 2023ء […]