ایران کا امریکا پر ہرمزگان میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
ایرانی وزارتِ خارجہ نے امریکا پر جنوبی صوبے ہرمزگان میں حملے کر کے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے اور کہا ہے کہ حالیہ کارروائیاں خطے کی صورتحال کو مزید کشیدہ کر سکتی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی وزارتِ خارجہ نے منگل کو جاری بیان میں دعویٰ کیا […]
