نامناسب لباس سے متعلق بیان پر علیزے شاہ کی فلک شبیر پر کڑی تنقید، الزامات بھی عائد

اداکارہ علیزے شاہ نے گلوکار فلک شبیر کے حالیہ نامناسب لباس سے متعلق بیان پرمنافقت کی نشاندہی کرتے ہوئے ان پر تنقید کی ہے۔ اداکارہ علیزے شاہ نے اپنے بیان میں کہا ماضی میں انہوں نے فلک شبیر کیساتھ ایک میوزک ویڈیو میں کام کیا،جس میں انھیں نامناسب لباس پہننے پر مجبور کیا گیا،میوزک ویڈیو […]

افغانستان کو شکست دیکر پاکستان مالدیپ گولڈن جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا

مالدیپ ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ میں کے تیسرے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو شکست دے کر فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا۔  مالے میں کھیلے جارہے اس ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم کی یہ مسلسل دوسری کامیابی ہے جہاں پاکستان نے افغانستان کو 0-2 سے مات دی۔ قومی ٹیم کی جانب سے پہلا گول عمر نواز نے […]

قلعہ عبداللّٰـہ: شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، 2 نوجوان جاں بحق

بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللّٰـہ میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی زد میں آکر 2 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات  قلعہ عبداللّٰـہ کے علاقے گلستان  میں پیش آیا۔ پولیس حکام کا مزید کہنا ہے کہ ملزم جائے وقوع سے فرار ہوگیا ہے اور اس کی تلاش جاری ہے۔ حکام […]

تیزاب گردی کا شکار کوئٹہ کی خاتون ڈاکٹر کراچی میں زیرِ علاج

کوئٹہ میں تیزاب سے جھلس کر زخمی ہونے والی خاتون ڈاکٹر کا کراچی کے نجی اسپتال میں علاج جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق  خاتون ڈاکٹر کراچی کی یونیورسٹی روڈ پر واقع نجی اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز نے متاثرہ ڈاکٹر کا ابتدائی معائنہ اور ٹیسٹ کیے ہیں، متاثرہ […]

برطانیہ اور تیونس میں فلسطین کے حق میں مظاہرے، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

مانچسٹر/بیزرت: برطانیہ اور تیونس میں فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی اور غزہ میں جاری جنگ کے خلاف بڑے مظاہرے کیے گئے، جن میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی اور فلسطینی عوام کے حق میں نعرے بلند کیے۔ برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں فلسطین کے حامی مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے اور فلسطینی پرچم لہراتے ہوئے […]

گوگل کا کروم کیلئے اہم فیچر پر کام جاری

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اپنے براؤزر کروم میں ایک نئے فیچر کی ابتدائی آزمائش کر رہی ہے جو صارفین کو روایتی سرچ سیدھا اے آئی موڈ میں لے جائے گا۔ ونڈوز رپورٹ کے مطابق گوگل نے کروم میں ایک نئے فلگ کی آزمائش کر رہا ہے جسے فعال کرنے پر عام گوگل سرچ کا مرحلہ ختم ہو جاتا […]

بجٹ سے قبل ہی سولر پینلز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ

وفاقی بجٹ پیش ہونے سے پہلے ہی سولر پینلز کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جبکہ مختلف صلاحیت کے سولر پینلز کے نرخوں میں نمایاں بڑھوتری ریکارڈ کی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق بجٹ سے قبل مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتوں میں ہونے والے اس اچانک اضافے نے صارفین اور سولر […]

برطانیہ میں مقیم کشمیریوں کاکالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال پرتحفظات کااظہار

برطانیہ میں مقیم کشمیری شہریوں نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال پرتحفظات کااظہار کیا ہے۔اوورسیزکشمیریوں نے آزاد کشمیراسمبلی سے پاس ہونے والے بل کی بھرپورحمایت کی ہے۔ برطانیہ میں مقیم اوورسیز کشمیریوں کا کہناہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی بلاوجہ احتجاج کی کالیں دیکر ریاست کے حالات خراب کرنا چاہتی ہے، ووٹ ہرشہری […]

ٹیلر سوئفٹ کی دولت میں غیر معمولی اضافہ، تاریخ کی امیر ترین خاتون گلوکارہ بن گئیں

عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی مجموعی دولت میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے جس کے بعد وہ تاریخ کی امیر ترین خاتون گلوکارہ بن گئی ہیں۔ فوربز کی تازہ رپورٹ کے مطابق مارچ 2026 تک ان کی مجموعی دولت بڑھ کر 2 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے جس کے بعد وہ […]

اسرائیل کا غیر انسانی فعل، لبنان پر انتہائی مہلک کیمیکل سے حملہ

نیویارک ٹائمز نے اسرائیل کا غیر انسانی فعل بے نقاب کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اسرائیل نے لبنان پر انتہائی مہلک کیمیکل سے حملہ کیا ہے۔ اسرائیل نے لبنان کے گنجان آباد علاقوں پر کئی بار زہریلے سفید فاسفورس کا استعمال کیا، آتش گیر اور متنازع کیمیائی مادہ انسانی جسم کیلئے انتہائی مہلک ہے، کیمیائی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P