گلگت بلتستان انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم، نتائج آنا شروع

گلگت بلتستان اسمبلی کے 24 حلقوں میں انتخابی دنگل سج گیا، پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے ختم ہوگیا، جس کے بعد گنتی کا عمل جاری ہے اور نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کرکے انتخابی […]

حکومت اور اتحادی جماعت پیپلزپارٹی کے درمیان بجٹ پر ڈیڈلاک برقرار

حکومتی وفد اور پاکستان پیپلزپارٹی کے درمیان بجٹ کے متعلق ہنگامی اجلاس ہوا مگر ڈیڈلاک ختم نہ ہوسکا۔ ذرائع پیپلزپارٹی نے بتایا کہ حکومت اور پیپلزپارٹی کے درمیان ڈیڈ لاک ختم کرنے کے لئے دونوں اطراف سے کوشش جاری ہے، بات چیت کی جا رہی ہے۔ پی پی کے ذرائع نے بتایا کہ پیپلزپارٹی کو […]

جولائی تا مئی 11 ماہ کے دوران پٹرولیم لیوی کی مد میں 1430 ارب روپے جمع

 حکومت نے جولائی سے مئی گیارہ ماہ کے دوران پٹرولیم لیوی کی مد میں 1 ہزار 430 ارب روپے سے زائد اکٹھے کئے، رواں ماہ کے دوران 1 ہزار 468 ارب روپے کا ٹارگٹ پورا ہونے کے بعد تقریباً 1 سو ارب روپے اضافی جمع کئے جانے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ دستاویز کے مطابق […]

مومنہ اقبال میری بیوی کو طلاق لینے پر اکساتی رہی، ثاقب چدھڑ

ایم پی اے ثاقب چدھڑ نے کہا ہے کہ مومنہ اقبال میری بیوی کو طلاق لینے پر اکساتی رہی۔ اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے معاملہ پر لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کا این سی سی ائی اے میں جمع کرایا گیا بیان منظر عام پر […]

حکومت بلوچستان ڈاکٹروں کے جائز مطالبات منظور کرے گی، بابر یوسفزئی

 معاون برائے داخلہ بلوچستان نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان ڈاکٹروں کے جائز مطالبات منظور کرے گی۔ معاون برائے داخلہ بلوچستان بابر خان یوسفزئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ینگ ڈاکٹرز سے کل رات سے رابطے میں ہیں، ڈاکٹر ماہ نور کو علاج کے لئے کراچی منتقل کردیا گیاہے جبکہ واقعے […]

لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 115 رنز سے ہرادیا

لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 115 رنز سے شکست دے دی۔ میچ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں 254 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 138 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔  چوتھی اننگز میں نیوزی لینڈ کی جانب سے گلین فلپس 44 اور ڈیون کونوے 41 رنز بناکر […]

بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر وزیر اعظم سے ملاقات کا فیصلہ

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال پر وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ختم ہوگیا جس کی صدارت بلاول بھٹو زرداری نے صدارت کی۔ گزشتہ روز اجلاس کے دو ادوار ہوئے تھے۔ پیپلز پارٹی […]

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 12 ہزار 479  روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 55 ہزار 327روپے پر آگیا۔ مقامی مارکیٹ میں 10 گرام سونے کی قیمت 11240روپے کم ہوکر389772روپے ہوگئی جبکہ […]

مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس نے انٹرنیٹ پر انسانی ٹریفک کو پہلی بار تاریخ میں پیچھے چھوڑ دیا

کلاؤڈ ہوسٹنگ کمپنی کلاؤڈ فلیئر کی تازہ رپورٹ کےمطابق مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس نے انٹرنیٹ پر انسانی ٹریفک کو پہلی بار تاریخ میں پیچھے چھوڑ دیا۔ کمپنی کےمطابق اےآئی اورخودکار پروگراموں کےاستعمال میں نمایاں اضافہ ہواہے،جس کے نتیجے میں مجموعی انٹرنیٹ ٹریفک کا 57 اعشاریہ 4 فیصدحصہ اب مشینوں پر مشتمل ہےجبکہ انسانی ٹریفک کم […]

امریکا نے ایرانی فٹ بال ٹیم کو ویزے جاری کردیے

امریکا نے ایرانی فٹ بال ٹیم کو ویزے جاری کردیے تاہم تکنیکی و انتظامی عملے کے کچھ ارکان کو امریکا نے ورلڈ کپ ویزے جاری نہیں کیے گئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے سے گفتگو میں وائٹ ہاؤس حکام نے کہا کہ ایران کی فٹ بال ٹیم کو ورلڈ کپ مقابلوں کےلیے امریکا میں داخلے کے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P