عدالت عالیہ بلوچستان کا سمنگلی روڈ منصوبہ بلا تعطل جاری رکھنے کا حکم

کوئٹہ: چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس محمد نجم الدین مینگل پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سمنگلی روڈ سمیت کوئٹہ کے مختلف ترقیاتی منصوبوں سے متعلق دائر آئینی درخواست کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران عدالت نے سمنگلی روڈ کی تعمیر و گریڈ بہتری کے کام میں مبینہ […]

کوئٹہ، دو روزہ تعطل کے بعد کوئٹہ سے ٹرین سروس بحال

کوئٹہ:بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے ٹرین سروس دو روز کی بندش کے بعد دوبارہ بحال کردی گئی ہے، جس کے بعد کوئٹہ اور ملک کے دیگر شہروں کے درمیان ریلوے رابطہ بحال ہوگیا۔ ریلوے حکام کے مطابق ٹرین سروس 5 اور 6 ستمبر کو بند رہی تھی، تاہم صورتحال کا جائزہ لینے اور ضروری اقدامات […]

مجھے پی سی بی نے صبح 3 بجے پیغام دیا کہ آپ انگلینڈ ٹیسٹ میچ کیلئے جا رہے ہیں، ایشلے نوفکے

برمنگھم کے ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ پر انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل پریس کانفرنس میں ٹیم پاکستان کے فاسٹ بولنگ کوچ ایشلے نوفکےکا کہنا تھا کہ کوئی شک نہیں کہ دوران سیریز کھلاڑیوں کا تبدیل ہونا کسی بھی لحاظ سے حوصلہ افزا نہیں، البتہ ہمارا فوکس صرف کھیل پر ہے۔ آسٹریلیا کے لیے ایک […]

مصنوعی ذہانت انسانیت کے وجود کیلئے خطرہ بن سکتی ہے، سربراہ یو این انسانی حقوق

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک کا کہنا ہےکہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) انسانیت کے وجود کے لیے خطرہ بن سکتی ہے، اے آئی سے متعلق مضبوط ضمانتیں بنائی جائیں، اس سے پہلےکہ بہت دیر ہوجائے۔ جینیوا میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے یو این ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر […]

پی سی بی نے امام اور رضوان کا موبائل ڈیٹا حاصل کرلیا، تحقیقات کا دائرہ وسیع

پاکستان کرکٹ بورڈ نے لندن میں پاکستانی کرکٹرز کے فون کا ڈیٹا حاصل کرلیا ہے۔ بورڈ نے لارڈز ٹیسٹ میں شکست کے بعد امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا گیا ہے جب کہ ٹھوس شواہد ملنے پر انہیں بھاری جرمانوں اور پابندی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے ۔ رضوان […]

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے سے زائد کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 400 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 400 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 63 ہزار 136 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت بھی 2 ہزار […]

آسٹریا میں 14 سال سے کم عمر طالبات کے لیے اسکارف پر پابندی کا قانون نافذ

آسٹریا میں تعطیلات کے بعد اسکول کھلنے کے ساتھ ہی 14 سال سے کم عمر طالبات کے اسکارف پہننے پر پابندی کا قانون نافذ ہوگیا۔ آسٹریا کی تین جماعتوں پر مشتمل حکمران اتحاد نے اسکولوں میں اس پابندی کی تجویز پیش کی تھی، حکمران اتحاد کا مؤقف تھا کہ یہ اقدام لڑکیوں کی آزادی کے […]

حکومتی کمیٹی کو جماعت اسلامی کی 6 تجاویز پیش، مذاکرات جمعرات کو دوبارہ ہوں گے

حکومتی کمیٹی سے پٹرولیم لیوی کے حوالے سے مذاکرات میں جماعت اسلامی نے 6 تجاویز پیش کردیں جب کہ مذاکرات جمعرات کو دوبارہ ہوں گے۔ وفاقی دارالحکومت میں پٹرولیم لیوی کے خاتمے کے معاملے پر حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ختم ہوگیا۔ حکومتی وفد کی قیادت وفاقی وزیر منصوبہ بندی […]

نیپرا کا اوپن ایکسس صارفین کیلئے یکساں گرڈ چارجز کے اطلاق کا فیصلہ

نیپرا نے بجلی کے اوپن ایکسس صارفین کے لیے سسٹم کے استعمال کے یکساں چارجز کے اطلاق کا فیصلہ جاری کردیا۔ نیپرا کے مطابق مسابقتی وہیلنگ آکشن کے ذریعے اوپن ایکسس حاصل کرنے والے صارفین پر یکساں گرڈ چارجز لاگو ہوں گے، مختلف صارف کیٹیگریز کے لیے ٹرانسمیشن، ڈسٹری بیوشن اور کراس سبسڈی چارجز مقرر […]

اسرائیلی اشتعال انگیزی سے شروع جنگ کی قیمت پوری دنیا ادا کر رہی ہے: اردوان

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اسرائیل کی اشتعال انگیزی سے شروع ہونے والی جنگ کی قیمت پوری دنیا ادا کر رہی ہے۔ رجب طیب اردوان کے مطابق جنگ کا خمیازہ ایرانی عوام اور خلیجی ممالک کے ساتھ ساتھ پوری دنیا کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P