اوستہ محمد میں پانی کا بحران شہری بوند بوند کو ترس گئے
اوستا محمد : اوستا محمد میں فیز ٹو واٹر سپلائی منصوبے کے باوجود شہر کے مختلف وارڈز میں پینے کے پانی کی شدید قلت نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا متعدد علاقوں کے مکین پانی کی بوند بوند کو ترس گئے، گھریلو ضروریات پوری کرنا بھی دشوار ہوگیا۔شہریوں کا کہنا ہے کہ شہر کے […]