قومی کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ ختم، چیئرمین پی سی بی نے کھلاڑیوں کا مشاہدہ کیا
قومی کرکٹ ٹیم کا ون ڈے ٹرائی سیریز کے لیے تربیتی کیمپ ختم ہو گیا ہے۔ قومی کھلاڑیوں نے قذافی سٹیڈیم لاہور میں ساڑھے تین گھنٹے پریکٹس کی، جبکہ ٹیم کل شام چار بجے دوبارہ ٹریننگ کرے گی۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے بھی قذافی سٹیڈیم کا دورہ کیا اور کھلاڑیوں کی بیٹنگ […]