امریکی بحری جہازوں کیلئے خطے میں کوئی جگہ محفوظ نہیں رہے گی: ایران

ایرانی پارلیمانی قومی سلامتی کمیشن کے ترجمان ابراہیم رضائی نے کہا ہے کہ خطے میں امریکی بحری جہازوں کے لیے کوئی جگہ محفوظ نہیں ہوگی۔ ابراہیم رضائی کے مطابق ایران نے امریکی بحری جہازوں پر میزائل حملوں کا کامیاب تجربہ کیا ہے جبکہ جنگ کے دوران اور اس کے بعد بھی ایرانی دفاعی صلاحیتوں میں […]

شاہ رخ خان نے انڈرورلڈ کا دباؤ قبول کرنے سے انکار کردیا تھا، فلمساز سنجے گپت

بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے 1990 کی دہائی میں فلمی صنعت پر انڈرورلڈ کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ اور دھمکیوں کے باوجود دباؤ قبول کرنے سے انکار کردیا تھا۔ فلمساز سنجے گپتا نے یوٹیوب چینل پر گفتگو کے دوران 1990 کی دہائی میں ممبئی کی فلمی صنعت اور انڈرورلڈ کے […]

عالمی مارکیٹ میں تیل مزید مہنگا، برینٹ 96 ڈالر سے تجاوز کر گیا

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کی بڑی وجہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی اور عالمی توانائی کی سپلائی سے متعلق خدشات ہیں۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق امریکی تیل ڈبلیو ٹی آئی 91.48 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا ہے، جس میں […]

اداکارہ مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ میں نیا تنازع، ن لیگی رہنما کے نئے انکشافات

پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی ثاقب چدھڑ اور اداکارہ مومنہ اقبال کے درمیان جاری تنازع میں مزید شدت آگئی، ثاقب چدھڑ نے مومنہ اقبال اور ان کی بہن سے متعلق نئے دعوے کر دیئے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ […]

ملک کو انارکی سے نکالنے کیلئے سیاسی مکالمہ ضروری ہے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وہ مذاکرات کے حامی تھے، ہیں اور رہیں گے، ملک کو انارکی سے نکالنے کے لیے سیاسی مکالمے کا راستہ اختیار کرنا ہوگا۔ سینئر صحافی مجیب الرحمن شامی کی رہائش گاہ پر آمد کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان […]

سیلاب متاثرین کی مدد، پاکستان نے نیپال کے لیے 100 ٹن امدادی سامان روانہ کردیا

اسلام آباد:وزیراعظم کی ہدایت پر پاکستان نے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ نیپالی عوام کے لیے 100 ٹن انسانی امداد روانہ کردی۔ ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان کے مطابق امدادی سامان خصوصی چارٹرڈ طیارے کے ذریعے اسلام آباد سے کھٹمنڈو بھجوایا گیا۔ امدادی کھیپ میں خیمے، کمبل، میٹس، حفظانِ صحت کی کٹس اور […]

متحدہ عرب امارات میں اونٹ دوڑ قومی ورثے کی علامت بن گئی

متحدہ عرب امارات میں اونٹ دوڑ محض ایک روایتی کھیل نہیں بلکہ ملکی شناخت اور صحرائی ثقافت کا اہم حصہ سمجھی جاتی ہے، جو نئی نسل کو ماضی کی روایات اور آباؤ اجداد کی اقدار سے جوڑتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اماراتی معاشرے میں نسلوں سے اونٹوں کو خاص مقام حاصل ہے […]

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع نے کہا کہ حماد اظہر کو ملتان سے گرفتار کر کے لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع نے دعویٰ کیا کہ حماد اظہر 9 مئی کے واقعات میں مختلف مقدمات میں ملوث ہیں، […]

نئے ہیئر اسٹال سے لطف اندوز ہو رہا ہوں لیکن لمبے بال یاد آتے ہیں، ارلنگ ہالینڈ

مانچسٹر سٹی کے اسٹار اسٹرائیکر ارلنگ ہالینڈ نے نئے ہیئر اسٹائل کے حوالے سے کہا کہ اپنے روایتی لمبے بال یاد آتے ہیں، تاہم تبدیلی کا وقت آگیا تھا اور اب نئے انداز سے لطف اندوز ہو رہاہوں، امید ہے بال دوبارہ لمبے ہوجائیں گے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ارلنگ ہالینڈ نے کوونٹری سٹی […]

ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستانی فاسٹ بولرز کی دھاک ختم

ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستانی فاسٹ بولرز کی کارکردگی گزشتہ چند برسوں کے دوران نمایاں طور پر متاثر ہوئی ہے، 2022 سے اب تک پاکستان کا اسٹرائیک ریٹ دیگر بڑی ٹیموں کے مقابلے میں سب سے کمزور رہا۔ اعدادوشمار کے مطابق کم از کم 10 ٹیسٹ میچز کھیلنے والی ٹیموں میں پاکستان نے 32 میچز میں […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P