پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 2 مال بردار ٹرین سروسز شروع کئے جانے کا امکان
پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان دو طرفہ تجارت اور اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کے لیے 2 مال بردار ٹرین سروسز (’پاکستان-آذربائیجان ایکسپریس‘ اور ’پاکستان-ایران-آذربائیجان‘ ) شروع کیے جانے کا امکان ہے۔ یہ دو پائلٹ تعاون منصوبے دونوں ممالک کے وفود کے درمیان اسلام آباد میں ہفتے کے روز ایک ویڈیو کانفرنس کے دوران تفصیل […]