ایک سال کے دوران بلوچستان کے ہائر ایجوکیشن سیکٹر میں اہم سنگ میل عبور
گورنر بلو چستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا کہ ایک سال کے دوران بلوچستان کے ہائر ایجوکیشن سیکٹر میں اہم سنگ میل عبور کیا گیا ہے۔ شیخ جعفر خان مندوخیل کا کہنا تھا کہ صوبے کی تقریباً تمام پبلک سیکٹر یونیورسٹیز کی رینکنگ ڈبل ہوگئی ہے، بیوٹمز یونیورسٹی کا سکور 80، ویمن یونیورسٹی کا […]