بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی غیر معیاری اور مضر صحت بیکری مصنوعات کے خلاف مہم جاری
کوئٹہ:بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی غیر معیاری اور مضر صحت بیکری مصنوعات کے خلاف جاری مہم کے تحت کوئٹہ ، کچلاک اور خاران کے مختلف علاقوں میں بیکری یونٹس کی تفصیلی چیکنگ کی گئی۔ کارروائیوں کے دوران مزید 20 سے زائد بیکری مالکان کو جرمانہ جبکہ متعدد کو وارننگ اور اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے۔انسپیکشن ٹیموں […]