خضدار کی سرزمین ایک بار پھر فٹبال کے رنگوں سے جگمگا اٹھی

خضدار(بیورورپورٹ)خضدار کی سرزمین ایک بار پھر فٹبال کے رنگوں سے جگمگا اٹھی پہلا آل سندھ بلوچستان میر حاصل خان بزنجو فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں پیرکے روز بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو اسٹیڈیم میں تین اہم میچز کھیلے گئےاسٹیڈیم میں شائقین کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی تین […]

خضدار میں تعلیمی پسماندگی اور تعلیمی بحران مزید شدت اختیارکرگیا

خضدار (بیورورپورٹ)خضدار میں تعلیمی پسماندگی اور تعلیمی بحران مزید شدت اختیارکرگیاہے۔ ضلع بھر میں بچوں کی بڑی تعداد نے تعلیم سے دوری اختیار کرلی ہے اور بمشکل پینتیس فیصد بچے ہی اسکول جا رہے ہیں تعلیمی اخراجات کا بوجھ برداشت نہ کر پانا اور اساتذہ کی کمی نے بحران کو مزید گہراکردیاہےکئی بچے کئی کلومیٹر […]

ٹرمپ کا ایران سے سزائے موت کی منتظر 8 خواتین کی رہائی کا مطالبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں سزائے موت کی منتظر 8 خواتین کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔ ایک بیان میں ٹرمپ نے ایرانی رہنماؤں سے سزائے موت کی منتظر 8 خواتین کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں ان خواتین کی رہائی کو بے حد سراہوں گا، براہِ کرم […]

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو مزید 1 ارب ڈالر کے فنڈز موصول

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو مزید 1 ارب ڈالر کے فنڈز موصول ہو گئے۔ سٹیٹ بینک نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے 15 اپریل کو 2 ارب ڈالر پہلے ہی موصول ہو چکے ہیں، 20 اپریل کو ویلیو ڈیٹ پر ایک ارب ڈالر موصول ہوئے۔ سعودی عرب […]

کوہلی کے جرمن وی لاگر کی پوسٹ لائیک کرنے پر سابقہ گرل فرینڈ کا دل گرفتہ ردِعمل

بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی ایک بار پھر خبروں میں ہیں، اس بار کسی اننگز کے بجائے وہ انسٹاگرام پر ایک جرمن وی لاگر کی پوسٹ کو “لائیک” کرنے کے باعث زیر بحث آگئے۔  اس معاملے پر ان کی سابقہ گرل فرینڈ، برازیلی ماڈل اور اداکارہ ایزابیل لیٹے نے بھی دل گرفتہ ردعمل دیا ہے۔ ایک […]

ثالثی کی کوششیں سے حکمرانوں کو ملنے والا عروج عارضی ہے، فضل الرحمان

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک کو سمجھنا ہوگا امریکی اڈے اُن کے لیے نقصان کا باعث ہیں، حکمرانوں کو ملنے والا عروج عارضی ہے۔ لاہور میں سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی سینئر صحافیوں اور اینکرز کے ساتھ خصوصی نشست ہوئی جس میں انہوں […]

امن مذاکرات میں شرکت کیلئے ایرانی جواب کا تاحال انتظار ہے: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ اسلام آباد امن مذاکرات میں شرکت کے لیے وفد کی تصدیق کے حوالے سے ایران کی جانب سے باضابطہ جواب کا تاحال انتظار ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات عطار تارڑ نے کہا کہ پاکستان بطور ثالث ایرانیوں کے […]

امریکی انڈو پیسفک کمانڈ نے ایک اور بحری جہاز قبضے میں لے لیا

امریکی انڈو پیسفک کمانڈ نے کارروائی کرتے ہوئے ایک اور بحری جہاز کو قبضے میں لے لیا۔ امریکی افواج نے بحرالکاہل میں بے نام اور پابندیوں کے شکار تیل بردار بحری جہاز پر کارروائی کی۔   امریکی محکمہ جنگ کے مطابق امریکی فوج نے پابندی کا شکار آئل ٹینکر ایم ٹی ٹیفانی قبضے میں لے […]

صیہونی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں مزید 11 فلسطینی شہید

اسرائیل کی فوج اور آبادکاروں کی جانب سے فلسطین کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں جاری ہیں جس کے نتیجے میں غزہ اور مغربی کنارہ میں مزید 11 فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک نومولود بچہ بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا، خان یونس میں […]

دنیا چند ظالم حکمرانوں کے ہاتھوں تباہ ہورہی ہے: پوپ لیو

کیتھولک مسیحیوں کے پیشوا پوپ لیو چہاردہم نے صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کی مخالفت کرتے ہوئے ایک بار پھر دنیا میں امن کے آفاقی پیغام کو اجاگر کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پوپ لیو نے کسی کا نام لیے بغیر کہا ہے کہ جنگ کے سوداگر یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P