ڈیرہ بگٹی‘ محکمہ لائیو اسٹاک نے فوری اقدامات کرتے ہوئے مفت علاج اور ویکسینیشن مہم شروع کر دی

ڈیرہ بگٹی کے علاقے سنگسیلاح اور گردونواح میں مال مویشیوں کی پراسرار بیماری کے پیش نظر محکمہ لائیو اسٹاک نے فوری اقدامات کرتے ہوئے مفت علاج اور ویکسینیشن مہم شروع کر دی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سنگسیلاح میں مال مویشیوں کی اموات کی خبریں سامنے آنے کے بعد ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو اسٹاک محمد کھتران نے […]

اوستہ محمد میں گوٹھ بتھیانی کے مکینوں نے بکریاں، گندم کی بوریوں کو آگ لگانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

اوستہ محمد(آن لائن) اوستہ محمد میں گوٹھ بتھیانی کے مکینوں نے بکریاں، گندم کی بوریوں کو آگ لگانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کاکہنا تھا کہ پولیس چوری ڈکیتی کی وارداتیں روکنے کی بجائے شریف شہریوں کو تنگ کرنے اور ان کو نقصان پہنچانے پر تلی ہوئی ہے بکریاں، گندم کی بوریوں کو آگ […]

سٹی پولیس کی جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف بھرپور کامیاب کاروائیاں جاری

خضدار(آن لائن) سٹی پولیس کی جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف بھرپور کامیاب کاروائیاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خضدار سٹی پولیس کی کاروائیاں مزید تیز۔ایس ایس پی خضدار _شہزادہ عمر عباس بابر، ایڈیشنل ایس پی عبدالقدوس دہوار کی خصوصی ہدایات پر زیر نگرانی ڈی ایس پی سٹی محمد عالم لہڑی ایس ایچ او سٹی منیر […]

ژوب ‘ شہر میں غیر قانونی پارکنگ اور تجاوزات کے خلاف کریک ڈاون

ژوب ‘ڈپٹی کمشنر ژوب محمد عارف زرکون کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ نے شہر میں بڑھتے ہوئے ٹریفک مسائل، غیر قانونی پارکنگ اور تجاوزات کے خلاف کریک ڈاو¿ن تیز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں روزانہ کی بنیاد پر صبح اور شام کے اوقات میں شہر کی اہم شاہراہوں پر کارروائیاں عمل میں […]

خضدار ‘بجلی کی ترسیل کا دورانیہ کم کرنے سے بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ

خضدار(بیورورپورٹ)خضدار شہرمیں بجلی کے ترسیل کی دورانیہ کم کرنے سے بجلی کے لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہوا ہے اورگھریلو و کاروباری صارفین سخت پریشانی میں مبتلا ہےخضدار سٹی ون کے بجلی کی رات بھر لوڈشیڈنگ آنکھ مچولی ٹرپنگ کو ختم کرکے انکا پرانی شیڈول بحال کیاجائےواپڈاکی نااہلی رات 12 بجے سے بجلی کو غیراعلانیہ بندکرکے صبح […]

پاک ایران این 40 شاہراہ مل ٹو نوشکی روٹ پر جگہ جگہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار

مل(نامہ نگار)پاک ایران این 40 شاہراہ مل ٹو نوشکی روٹ پر جگہ جگہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار اس اہم تجارتی روٹ پر قومی شاہراہ کی زبوں حالی سے ٹرانسپورٹرز خصوصا ہیوی گاڑیوں کو مشکلات کا سامنا ملک کو ہمسایہ ممالک سے ملانے والی شاہراہ عدم توجہی کی وجہ سے کھنڈرات کی شکل اختیار کرتی جارہی […]

ناسا کی وائجر 1 سے متعلق نئے منصوبے کی تیاری

امریکی خلائی ادارہ ناسا اپنے اسپیس کرافٹ وائجر 1 کو توانائی ختم ہونے سے بچانے کے لیے بھرپور کوششیں کر رہا ہے۔   نظامِ شمسی کی حدود کو پار کرنے والا پہلا اسپیس کرافٹ وائجر 1 (جو 1977 میں لانچ کیا گیا تھا) کے ایندھن میں کمی واقع ہوئی تھی جس کی وجہ سے وقتی […]

پی ایس ایل 11: پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایونٹ کے 32 ویں میچ میں پشاور زلمی نے 183 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ زلمی کی جانب سے کوشل […]

سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں آج مسلسل دوسرے دن بھی کمی

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں آج مسلسل دوسرے دن کم ہو گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج بدھ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 12 ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 766 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔   […]

وفاقی حکومت کا درآمدی گاڑیوں پر ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے درآمدی گاڑیوں پر ڈیوٹی ختم کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے باضابطہ اعلان پانچ سالہ نئی آٹو پالیسی میں متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے نئی آٹو پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا گیا ہے جسے حتمی شکل دینے کیلئے اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ باہمی مشاورت کی جارہی ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P