صحرائے چولستان میں ٹرک ریس جرمن ٹیم نے جیت لی – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

صحرائے چولستان میں ٹرک ریس جرمن ٹیم نے جیت لی

صحرائے چولستان میں ٹرک ریس کے غیر حتمی نتائج آ گئے۔

50 کلومیٹر ٹریک پر جرمن ٹیم پہلے نمبر پر آگئی، جرمن ٹیم نے 50 کلومیٹر کا فاصلہ 17 منٹ 23 سیکنڈز میں طے کیا، ٹرک ریس میں سید غضنفر آغا دوسرے اور سمیر ملک تیسرے نمبر پر آئے۔

ٹرک مقابلوں میں 4 ٹرکوں نے شرکت کی، جرمن ڈرائیور کریس اور بیوی الینا جرمنی سے بذریعہ روڈ قلعہ ڈیراور پہنچے تھے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.