سیکیورٹی وجوہات ، پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ٹرین کوئٹہ سے منسوخ On دسمبر 24, 2024 Share سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر، کل کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ٹرین کوئٹہ سے منسوخ کر دی گئی ہے۔ مسافروں کو مکمل ریفنڈ دیا جائے گا۔ چمن مسافر ٹرین اپنے مقررہ وقت پر کوئٹہ سے روانہ ہوگی۔ 10 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail