زمبابوے کیخلاف پہلے ٹی 20 میچ کیلئے پاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا

زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے پاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔

پاکستانی ٹیم کی قیادت سلمان علی آغا کریں گے، پاکستانی ٹیم میں صائم ایوب، عمیر بن یوسف، عثمان خان اور طیب طاہر شامل ہیں۔

محمد عرفان خان نیازی، جہانداد خان، محمد عباس آفریدی، حارث رؤف، ابرار احمد اور سفیان مقیم بھی زمبابوے کیخلاف ٹی 20 ٹیم کا حصہ ہیں۔

زمبابوے کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے قومی ٹیم کے سکواڈ میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں، صائم ایوب، عامر جمال اور ابرار احمد کو ٹی 20 سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P