اسلام آباد میں جو کچھ ہوا اچھا نہیں ہے: مولانا فضل الرحمان – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

اسلام آباد میں جو کچھ ہوا اچھا نہیں ہے: مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں جو کچھ ہوا اچھا نہیں ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے خان پور آمد پر سجادہ نشین درگاہ عالیہ دین پور شریف میاں مسعود احمد سے ملاقات کی ، ملاقات کے موقع پر پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کے پی میں گورنر راج کا پتہ نہیں۔

انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں جو کچھ ہوا ہے اچھا نہیں ہوا، پاکستان کے فیصلے ٹرمپ نہیں کرے گا، حکومت کو مستعفی ہوجانا چاہیے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.