ٹیسٹ چیمپئن شپ: بنگلادیش نے پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

ٹیسٹ چیمپئن شپ: بنگلادیش نے پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر بنگلادیش نے پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا۔

آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں 3 وکٹوں سے شکست دے کر آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کر لی جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم تیسرے نمبر پر چلی گئی ہے۔دوسری جانب ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھارت پہلے نمبر پر براجمان ہے، جبکہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر بنگلادیش کا چوتھا اور پاکستان کا 5 واں نمبر ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.