برطانیہ میں زمینی گڑھے سے 1700 سال پرانا صحیح سالم انڈہ دریافت – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

برطانیہ میں زمینی گڑھے سے 1700 سال پرانا صحیح سالم انڈہ دریافت

حال ہی میں ماہرین آثار قدیمہ نے برطانیہ میں 1700 سال پرانا مکمل طور پر سالِم انڈا دریافت کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی خطے بکنگھم شائر میں ماہرینِ آثار قدیمہ نے ایسی دریافت کی ہے جو دنیا نے پہلے کبھی نہیں دیکھی، ایک محفوظ شدہ حالت میں سالمِ انڈہ جو کم از کم 1,700 سال پرانا ہے۔

ماہرین کے مطابق یہ انڈا دنیا کا سب سے قدیم غیر ارادی طور پر محفوظ کیا گیا انڈا ہے۔ محققین اس وقت مزید حیران رہ گئے جب انہوں نے یہ بھی پایا کہ انڈہ اب بھی اپنے اصل مائع (liquid) سے بھرا ہوا ہے۔

 

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.