او آئی سی کا غزہ میں غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی ) نے ایک بار پھر غزہ میں غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔

ترکیہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے اطلاعات کے اجلاس میں مسلم ممالک کے نمائندگان نے غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے قتل عام کی شدید مذمت کی اور غزہ میں غیرمشروط جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔

او آئی سی اعلامیے کے مطابق فلسطینی ریاست کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے، خطے میں امن وسلامتی کا واحد راستہ فلسطینی عوام کے حقوق کا تحفظ ہے، مشرقی بیت المقدس کیساتھ فلسطینی ریاست کا قیام امن کاواحدراستہ ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P