تحریک انصاف کی حکومت کو آئینی طریقہ سے ہٹایا گیا ہے،شاہ زین بگٹی

کوئٹہ(یو این اے )جمہوری وطن پارٹی کے رہنما شاہ زین بگٹی کا مولانا فضل الرحمن کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کو آئینی طریقہ سے ہٹایا گیا ہے۔ عمران خان کا رویہ اپوزیشن کیساتھ ساتھ انکی جماعت کے اراکین سے بھی آمرانہ تھا۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا سابق وفاقی وزیر شا زین بگٹی نے کہا ھے کہ پی ڈی ایم کی جماعتوں نے تحریک انصاف کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانےکا فیصلہ کیا تھا۔پی ٹی آئی مصنوعی طاقت کی چھتری تلے حکومت کر رہی تھی۔ انھوں نے کہا کہ عمران خان کے رویہ کے باعث اکثر اراکین حمایت کھوچکے تھے جو انکی حکومت کے جانے کا باعث بنا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P