چارلس تخت پر ہوتے ہوئے کینسر کا اعلان کرنے والے پہلے برطانوی بادشاہ

برطانوی شاہی محل نے 5 فروری کو بادشاہ چارلس سوم میں پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص کی تصدیق کی تھی، جسے دنیا بھر میں برطانوی شاہی خاندان کے پیروکار افراد پریشان ہوگئے۔

جہاں بادشاہ چارلس میں کینسر کی تشخیص سے کروڑوں لوگ پریشان ہوئے، وہیں کروڑوں افراد نے بادشاہ کی جانب سے اپنی بیماری کا اعلان کرنے پر اظہار اطمینان بھی کیا گیا اور درجنوں سماجی تنظیموں نے بھی بادشاہ کے اعلان کو خوش آئندہ قرار دیا۔

یہی نہیں بلکہ بادشاہ چارلس اب تک خاندان کےپہلے تخت نشین بادشاہ ہیں، جنہوں نے تخت پر ہوتے ہوئے خود میں کینسر کی تشخیص کی تصدیق بھی کی۔

بادشاہ چارلس سے قبل ان کے دادا بادشاہ جارج ششم کی موت کے بعد شاہی محل نے 1952 میں ان کی موت کا سبب پھیپھڑوں کی کینسر کو قرار دیا تھا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P