چارلس تخت پر ہوتے ہوئے کینسر کا اعلان کرنے والے پہلے برطانوی بادشاہ
برطانوی شاہی محل نے 5 فروری کو بادشاہ چارلس سوم میں پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص کی تصدیق کی تھی، جسے دنیا بھر میں برطانوی شاہی خاندان کے پیروکار افراد پریشان ہوگئے۔ جہاں بادشاہ چارلس میں کینسر کی تشخیص سے کروڑوں لوگ پریشان ہوئے، وہیں کروڑوں افراد نے بادشاہ کی جانب سے اپنی بیماری کا اعلان […]