غزہ میں روزانہ ہونے والی اموات 21 ویں صدی میں کسی بھی بڑے تنازع سے تجاوز کرگئیں

 برطانوی فلاحی ادارے آکسفیم  نے بتایا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی وحشت ناک کارروائیوں کے دوران روزانہ کی بنیاد پر ہونے والی اموات کی تعداد 21 ویں صدی میں پیش آنے والے کسی بھی بڑے تنازع میں ہونے والے اموات سے تجاوز کرگئی ہے۔

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق حقوق کے ادارے نے بتایا کہ غزہ میں ہونے والی قتل و غارت کی حالیہ تاریخ میں مثال نہیں ملتی جہاں اسرائیل نے تین ماہ سے زیادہ عرصے سے سرحد بند رکھی ہوئی ہے، جس کی وجہ سے زندہ بچ جانے والے افراد بھوک، بیماری اور سردی کے ساتھ ساتھ اسرائیلی بمباری کے نشانے پر ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P