عمران خان ایک فتنہ تھا جو تدفین کے آخری مراحل میں ہے، سینیٹر ساجد میر

سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ عمران خان ایک فتنہ تھا جو تدفین کے آخری مراحل میں ہے۔ فتنے نے ایجنڈے کے تحت نوجوانوں کو گمراہ کیا۔

مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے نو منتخب چیف آرگنائزر چوہدری کاشف نواز رندھاوا کے اعزاز میں استقبالیے سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر پروفیسر ساجد میر نےکہا کہ ملک میں مذہبی قوتوں کا ووٹ بینک فیصلہ کن کردار ادا کرے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ مستقبل میں بھی اتحادی حکومت بننے کا امکان ہے، کاشف نواز کے تقرر سے جماعت کو تقویت ملےگی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P